مواد فوراً دِکھائیں

مصیبتیں اور مشکلات

دُنیا میں اِتنی مصیبتیں کیوں ہیں؟

کیا ہماری مصیبتوں کا ذمے‌دار خدا ہے؟‏

مصیبتیں کسی پر بھی آ سکتی ہیں، یہاں تک کہ اُن پر بھی جنہیں خدا کی خوشنودی حاصل ہے۔ مگر کیوں؟‏

کیا تمام مصیبتوں کے پیچھے اِبلیس کا ہاتھ ہے؟‏

بائبل میں ظاہر کِیا گیا ہے کہ اِنسانوں پر آنے والی مصیبتوں کا ذمے‌دار کون ہے۔‏

پاک کلام میں قدرتی آفتوں کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

کیا قدرتی آفتیں خدا کی طرف سے سزا ہیں؟ کیا خدا اُن لوگوں کی مدد کرتا ہے جو قدرتی آفتوں کا شکار ہوتے ہیں؟‏

خدا نے دوسری عالمی جنگ کے دوران یہودیوں کا قتلِ‌عام کیوں ہونے دیا؟‏

بہت سے لوگ یہ سوال اُٹھاتے ہیں کہ محبت کرنے والے خدا نے اِس بُرائی کو کیوں نہیں روکا۔ پاک کلام میں اِس سوال کا بڑا اچھا جواب دیا گیا ہے جس سے ہمیں حوصلہ مل سکتا ہے۔‏

دُنیا میں امن قائم کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟‏

اِنسانوں نے دُنیا میں امن قائم کرنے کے لیے جو بھی کوششیں کی ہیں، وہ ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ دیکھیں کہ اِس کی کچھ وجوہات کیا ہیں۔‏

مصیبتوں کا سامنا کیسے کریں؟

کیا پاک کلام ڈپریشن سے نمٹنے میں میری مدد کر سکتا ہے؟‏

تین ایسے طریقوں پر غور کریں جن کے ذریعے خدا ڈپریشن میں مبتلا لوگوں کی مدد کرتا ہے۔‏

پاک کلام خودکُشی کے خیالات کو ذہن سے نکالنے میں کیسے مدد کر سکتا ہے؟‏

پاک کلام سے اُن لوگوں کو کون سے عملی مشورے مل سکتے ہیں جو مرنا چاہتے ہیں؟‏

کیا پاک کلام دائمی بیماری سے نمٹنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے؟‏

جی بالکل!‏ دیکھیں کہ اِس سلسلے میں کون سے تین اِقدام آپ کے کام آ سکتے ہیں۔‏

مصیبتوں کا خاتمہ

خدا کی بادشاہت کیا کچھ انجام دے گی؟‏

دیکھیں کہ جب زمین پر خدا کی حکمرانی ہوگی تو آپ کو کون سے فائدے ہوں گے۔‏