بائبل

‏”‏کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ پاک صحیفوں کا ایک درست اور آسان ترجمہ ہے۔ اب تک ہم نے پوری بائبل یا اِس کے کچھ حصوں کا 327 زبانوں میں ترجمہ کِیا ہے اور اِسے شائع کِیا ہے۔ اب تک اِس کی 430،‏39،‏61،‏25 کاپیاں شائع ہو چُکی ہیں۔ پاک صحیفوں کے اِس ترجمے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اِن مضامین کو دیکھیں:‏ ”‏کیا یہوواہ کے گواہوں کی اپنی بائبل ہے؟‏‏“‏ اور ”‏کیا ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ درست ترجمہ ہے؟‏‏“‏

کچھ زبانوں میں ہم نے اِجازت لے کر بائبل کے ایسے ترجمے بھی اپنی ویب‌سائٹ پر ڈالے ہیں جو عام طور پر اِستعمال کیے جاتے ہیں۔‏

ترتیب