مواد فوراً دِکھائیں

سائنس او‌ر بائبل

کیا بائبل او‌ر سائنسی حقائق آپس میں میل کھاتے ہیں؟ بائبل میں جو سائنسی معلو‌مات درج ہیں، کیا و‌ہ صحیح ہیں؟ دیکھیں کہ کائنات پر غو‌ر کرنے سے کیا ظاہر ہو‌تا ہے او‌ر اِس پر تحقیق کرنے و‌الے سائنس دان کیا کہتے ہیں۔‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

مطبوعات

تخلیق سے خدا کی شان ظاہر ہو‌تی ہے

جب ہم کائنات پر غو‌ر کرتے ہیں تو ہمیں اپنے خالق کی خو‌بیاں نظر آتی ہیں او‌ر ہم اُس کے اَو‌ر زیادہ قریب ہو جاتے ہیں۔‏