مواد فوراً دِکھائیں

خدا پر ایمان

ایمان ہمیں اچھے کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اِس کے ذریعے ہم ثابت‌قدم رہ پاتے ہیں او‌ر ہمیں مستقبل کے لیے ایک قابلِ‌بھرو‌سا اُمید ملتی ہے۔ چاہے آپ شرو‌ع سے خدا پر ایمان نہیں رکھتے، چاہے خدا پر سے آپ کا ایمان اُٹھ گیا ہے یا چاہے آپ اپنے ایمان کو بڑھانا چاہتے ہیں، پاک کلام کے ذریعے آپ کو بہت مدد مل سکتی ہے۔‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں—‏بائبل میں ذکرکردہ خدا کے بندے

مطبوعات

خدا کی طرف سے خوشخبری

دیکھیں کہ خدا اِنسانوں کو کون سی خوشخبری دیتا ہے اور ہمیں اِس پر دھیان کیوں دینا چاہیے۔‏