خبریں

 

شائع کردہ خبریں

پرو‌فیسر ماسیمو فرانچی ایم.‏ ڈی کا اِنٹرو‌یو

‏”‏مجھ سمیت کئی ایسے ڈاکٹر ہیں جو اُنہی طریقو‌ں سے علاج کرتے ہیں جو کئی سالو‌ں سے عام ہیں۔ لیکن یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں نے میری تو‌جہ اِس بات پر دِلائی کہ خو‌ن کہ بغیر بھی کامیابی سے علاج کیے جا سکتے ہیں۔“‏

شائع کردہ خبریں

پرو‌فیسر ماسیمو فرانچی ایم.‏ ڈی کا اِنٹرو‌یو

‏”‏مجھ سمیت کئی ایسے ڈاکٹر ہیں جو اُنہی طریقو‌ں سے علاج کرتے ہیں جو کئی سالو‌ں سے عام ہیں۔ لیکن یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں نے میری تو‌جہ اِس بات پر دِلائی کہ خو‌ن کہ بغیر بھی کامیابی سے علاج کیے جا سکتے ہیں۔“‏

2020ء میں گو‌رننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 4‏)‏

اِس و‌یڈیو میں گو‌رننگ باڈی کے ایک رُکن نے بتایا ہے کہ ہمارے مذہبی کامو‌ں کو دو‌بارہ سے پہلے کی طرح کرنے کا فیصلہ کرتے و‌قت کن اصو‌لو‌ں کو ذہن میں رکھا جائے گا۔‏

2025ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر‎3)‏

اِس اپ‌ڈیٹ میں ہم دیکھیں گے کہ ہم آنے والے مہینوں میں یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کرنے کے لیے کون سے منصوبے بنا سکتے ہیں۔‏

2025-02-11

عالمی خبریں

2025ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 1)‏

اِس اپ ڈیٹ میں ہم کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں—‏ شاگرد بنائیں“‏ کے اِضافی معلومات کے حصہ—‏1 ”‏بائبل سے انمول سچائیاں “‏کے ذریعے سیکھیں گے کہ خوش‌خبری سناتے وقت ہم بات‌چیت کیسے شروع کر سکتے ہیں۔‏

2021-02-03

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 1)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن کچھ تجربے بتا رہے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ اِس وبا کے دوران ہم مشکلوں کے باوجود جس لگن سے مُنادی کر رہے ہیں، اُس کا کتنا زیادہ فائدہ ہو رہا ہے۔‏

2022-02-15

عالمی خبریں

2022ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 1)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کر رہے ہیں کہ وہ چوکس رہیں اور یہوواہ کے ساتھ اپنی دوستی کو مضبوط رکھیں۔‏

2022-10-28

عالمی خبریں

2022ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ‌ڈیٹ (‏نمبر 7)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن ہماری حوصلہ‌افزائی کر رہے ہیں کہ ہم خطرناک صورتحال میں فوراً قدم اُٹھانے کے لیے تیار ہوں۔‏

2021-06-23

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 5‏)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن والدین کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں اور حوصلہ‌افزا تجربے بتا رہے ہیں کہ والدین اِس وبا کے دوران اپنے گھرانوں کی مدد کیسے کر رہے ہیں۔‏

2021-08-31

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 7)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن ہماری حوصلہ‌افزائی کر رہے ہیں کہ ہم آپس میں متحد رہیں۔‏

2022-01-19

عالمی خبریں

2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 10)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن وبا کے حوالے سے اپ ڈیٹ اور وقت کا صحیح اِستعمال کرنے کے بارے میں کچھ مشورے دے رہے ہیں۔‏

2023-05-03

عالمی خبریں

2023ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ‌ڈیٹ (‏نمبر 3)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن بتا رہے ہیں کہ مشکل حالات میں ہمارے بہن بھائیوں نے یہوواہ کو اپنی پناہ کیسے بنایا۔‏

2023-06-02

عالمی خبریں

2023ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ‌ڈیٹ (‏نمبر 4)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن ہمارے دل میں ایک جگہ جمع ہو کر علاقائی اِجتماع کرنے کا جوش بڑھا رہے ہیں اور یہ بھی بتا رہے ہیں کہ یہوواہ خدا ہمارے ایمان کی حفاظت کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔‏

2022-09-01

عالمی خبریں

2022ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اَپ‌ڈیٹ (‏نمبر 6)‏

گورننگ باڈی کے ایک رُکن نے کچھ حالیہ اَپ‌ڈیٹس دیں اور 2023ء کے لیے ہماری سالانہ آیت کا اِعلان بھی کِیا۔‏