پاک کلام کی تعلیمات

نوجوان اور بالغ کے لیے مدد

اُردو
نوجوان اور بالغ کے لیے مدد
https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1011206/univ/art/1011206_univ_sqr_xl.jpg

نوجوان اور بالغ

پاک کلام سے مشورے مشکلوں سے نمٹنے اور کچھ ہنر اور مہارتیں سیکھنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ a

a اِن مضامین میں کچھ فرضی نام اِستعمال کیے گئے ہیں۔

نوجوانوں کے سوال

مَیں اپنے ٹیچر کے ساتھ اچھی طرح سے کیسے پیش آ سکتا ہوں؟

اگر آپ کا بھی کوئی ٹیچر آپ کے ساتھ ایسا سلوک کرتا ہے تو حد سے زیادہ پریشان نہ ہوں ۔ اِن مشوروں پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔

نوجوانوں کے سوال

مَیں اپنے ٹیچر کے ساتھ اچھی طرح سے کیسے پیش آ سکتا ہوں؟

اگر آپ کا بھی کوئی ٹیچر آپ کے ساتھ ایسا سلوک کرتا ہے تو حد سے زیادہ پریشان نہ ہوں ۔ اِن مشوروں پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔

خدا سے دوستی

نوجوانوں کے سوال

جنسی معاملات، دوستوں، والدین، سکول اور دیگر موضوعات کے بارے میں نوجوانوں کے سوال

آپ کے ہم عمر کیا کہتے ہیں؟

ہو سکتا ہے کہ آپ کسی ایسی مشکل سے دوچار ہوں جس کا آپ نے پہلے کبھی سامنا نہیں کِیا۔ دیکھیں کہ آپ کے ہم عمر ایسی مشکلات پر کیسے قابو پا رہے ہیں۔

وائٹ بورڈ پر سبق

کیا آپ کو کبھی کبھار لگتا ہے کہ آپ کسی ایسی مشکل کا سامنا کر رہے ہیں جس کا کوئی حل نہیں ہے؟ اگر ایسا ہے تو اِن ویڈیوز کی مدد سے آپ اُن مشکلوں پر قابو پا سکتے ہیں جن کا نوجوانوں کو عموماً سامنا کرنا پڑتا ہے۔

نوجوانوں کے لیے سرگرمیاں

اِن سرگرمیوں کے ذریعے آپ اپنے خیالات کو لفظوں میں ڈھال سکتے ہیں اور زندگی کے اہم حلقوں میں اچھے فیصلے کرنے کے لیے تیار ہو سکتے ہیں۔

بائبل کے مطالعے کے لیے مشقیں

اِن مشقوں کو اِس لیے تیار کِیا گیا ہے تاکہ نوجوان بائبل کے واقعات کا تصور کر سکیں۔

نوجوانوں کے 10 سوال اور اُن کے جواب

آپ کے لیے مفید مشورے اور تجاویز

تحقیق کے لیے مشقیں

کیا آپ کو کبھی کبھار دوسروں کو اپنے عقیدوں کے بارے میں بتانا مشکل لگتا ہے؟ اِن مشقوں کے ذریعے اپنے عقیدوں پر اپنے ایمان کو مضبوط کریں اور اِن کے بارے میں دوسروں کو بتانا سیکھیں۔