JW.ORG پر تازہ ترین

2023-09-22

اکثر پوچھے جانے والے سوال

یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ آپ اِس کورس کے لیے بائبل کا کوئی بھی ترجمہ اِستعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے گھر والوں اور دوستوں کو بھی اِس میں شامل کر سکتے ہیں۔‏

2023-09-22

اکثر پوچھے جانے والے سوال

دوسری عالمی جنگ میں یہودیوں کے قتلِ عام کے دوران یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کیا ہوا؟‏

اِس سوال کا جواب جان کر شاید آپ کو حیرانی ہو۔‏

2023-09-22

آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏

‏’‏جگہ جگہ لڑائیوں‘‏ کے دوران اِمداد پہنچانے کا بندوبست

یوکرین میں جنگ کے دوران بھی بہن بھائیوں تک اِمدادی سامان کیسے پہنچایا گیا؟ بہن بھائیوں کو اِس کا کیا فائدہ ہوا؟‏

2023-09-22

آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏

بائبل کورس کے لیے ایک زبردست کتاب

جانیں کہ ہم نے اپنی دوسری کتابوں کی نسبت کتاب ”‏خوشیوں بھری زندگی“‏ کو تیار کرنے کے لیے فرق سامان کیوں اِستعمال کِیا ہے۔

2023-09-21

خاص مہم

کرپٹ سیاست‌دان—‏خدا کی بادشاہت اِس حوالے سے کیا کرے گی؟‏

دیکھیں کہ کس طرح خدا کی بادشاہت میں ایک ایسا حکمران اِنسانوں پر حکومت کرے گا جس پر ہم پوری طرح بھروسا کر سکتے ہیں، جو ایمان‌دار ہے اور جس میں کسی طرح کی کرپشن نہیں ہے۔‏

2023-09-19

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

دسمبر ‏2023ء

مطالعے کے اِس ایڈیشن میں 5 فروری–‏3 مارچ 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

2023-09-18

گانے

صرف یہوواہ ہمیں جانے

یہوواہ ہم میں سے ہر ایک کو اچھی طرح جانتا ہے اور ہمارے احساسات اور جذبات سے اچھی طرح واقف ہے۔‏

2023-09-14

خاص مہم

ماحولیاتی آلودگی—‏خدا کی بادشاہت اِس حوالے سے کیا کرے گی؟‏

دیکھیں کہ خدا کی بادشاہت کس طرح زمین کے تمام ماحولیاتی مسئلوں کو حل کر دے گی۔‏

2023-09-07

خاص مہم

صحت کے مسئلے—‏خدا کی بادشاہت اِن کے حوالے سے کیا کرے گی؟‏

دیکھیں کہ خدا کی بادشاہت ہمارے صحت کے مسئلوں کو کیسے حل کرے گی۔‏

2023-09-06

پاک کلام سے متعلق سوال و جواب

بپتسمہ کیا ہے؟‏

بائبل میں مختلف طرح کے بپتسموں کا ذکر ہوا ہے جن سے پتہ چلتا ہے کہ بپتسمہ لینے کا مطلب اور اہمیت کیا ہے۔‏

2023-09-06

پاک کلام سے متعلق سوال و جواب

ہیلووین کی شروعات کیسے ہوئی؟‏

سچ ہے کہ ہیلووین کی شروعات بُت‌پرستوں نے کی تھی لیکن کیا اِس سے کوئی فرق پڑتا ہے؟‏

2023-08-31

مزید موضوعات

جنگیں—‏خدا کی بادشاہت اِن کے حوالے سے کیا کرے گی؟‏

دیکھیں کہ کس طرح خدا کی بادشاہت حقیقی امن قائم کرے گی اور لوگوں کو تحفظ دے گی۔‏