اُردو
یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں
https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1011228/univ/art/1011228_univ_sqr_xl.jpg

ہمارے بارے میں

یہوواہ کے گواہ کون ہیں؟

یہوواہ کے گواہ ایک عالمی مذہبی تنظیم ہیں۔ ہم یہوواہ خدا کی عبادت کرتے ہیں جو سب چیزوں کا خالق اور لامحدود قدرت کا مالک ہے۔ (‏زبور 83:‏18؛ مُکاشفہ 4:‏11)‏ ہم مسیحی ہیں اور یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا اور اپنا نجات‌دہندہ مانتے ہیں۔ (‏یوحنا 3:‏16؛ اعمال 4:‏10-‏12)‏ ہمارے عقیدوں کی بنیاد صرف اور صرف بائبل ہے۔ (‏2-‏تیمُتھیُس 3:‏16)‏ ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ اِس ویب‌سائٹ کے ذریعے ہمارے عقیدوں کے بارے میں جانیں اور اِس دوران آپ اپنی بائبل اِستعمال کر سکتے ہیں۔

ہمارے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں:‏ ”‏یہوواہ کے گواہ—‏ہم کون ہیں؟“‏

اعدادوشمار

جگہ کے حساب سے معلومات

اکثر پوچھے جانے والے سوال

یہوواہ کے گواہوں کے عقیدے کیا ہیں؟‏

ہمارے 15 بنیادی عقیدوں کے بارے میں پڑھیں۔‏

یہوواہ کے گواہ کچھ تہوار کیوں نہیں مناتے؟‏

یہوواہ کے گواہوں اور تہواروں کے حوالے سے تین اہم سوالوں پر غور کریں۔‏

یہوواہ کے گواہ سالگرہ کیوں نہیں مناتے؟‏

اِس سلسلے میں چار وجوہات پر غور کریں۔‏

یہوواہ کے گواہ خون کیوں نہیں لگواتے؟‏

اِس مضمون میں کچھ ایسی غلط فہمیوں کو دُور کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو یہوواہ کے گواہوں اور اِنتقالِ خون کے بارے میں عام ہیں۔‏

کیا یہوواہ کے گواہ مسیحی ہیں؟‏

دیکھیں کہ ہم کس لحاظ سے مسیحی فرقوں سے الگ ہیں۔‏

اکثر پوچھے جانے والے کچھ اَور سوال

ہمارے بارے میں آپ کے جو بھی سوال ہیں، اُن کے جواب حاصل کریں۔‏

ہم سے رابطہ کریں

ملاقات کے لیے درخواست دیں

خدا کے کلام سے متعلق کسی سوال پر بات کریں یا یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں اَور جانیں۔‏

ہمارے اِجلاسوں میں آئیں

ہمارے اِجلاسوں کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔ اپنے علاقے میں ہماری عبادت‌گاہ دریافت کریں۔