مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کو سمجھنے کے لیے سہولتیں

اِن سہولتوں کی مدد سے آپ پاک کلام کو اچھی طرح سمجھ پائیں گے جس سے آپ کو اِطمینان حاصل ہوگا اور خدا کی ہدایتوں پر عمل کرنے کی ترغیب ملے گی۔‏

خدا کی طرف سے خوشخبری

یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

پاک کلام کے مطابق یسوع مسیح کی قربانی بہت اہم تھی۔‏ لیکن یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

خدا کی طرف سے خوشخبری

یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

پاک کلام کے مطابق یسوع مسیح کی قربانی بہت اہم تھی۔‏ لیکن یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

یہوواہ کے ایک گواہ سے بائبل کورس کریں

بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏—‏مکمل ویڈیو

پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ پاک کلام کے ذریعے اہم سوالوں کے جواب حاصل کر رہے ہیں۔‏ کیا آپ بھی کچھ اہم سوالوں کے جواب حاصل کرنا چاہتے ہیں؟‏

ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔‏ یہ کورس کرنے سے آپ بائبل کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے۔‏

ہمارے ساتھ بائبل کورس کریں

اِس کورس کے لیے آپ اپنی سہولت کے مطابق وقت اور جگہ کا اِنتخاب کر سکتے ہیں۔‏

اِن سہولتوں کو اِستعمال کریں

تحقیق کے لیے مشقیں

کورس کی کتابیں

پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں

اِس کتاب کی مدد سے آپ پاک کلام سے مختلف سوالوں کے جواب حاصل کر سکتے ہیں جیسے کہ دُنیا میں اِتنی مصیبتیں کیوں ہیں؟‏ مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟‏ اور ہم اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار کیسے بنا سکتے ہیں؟‏

ہمارے اِجلاسوں پر آ کر سیکھیں

یہوواہ کے گواہوں کے اِجلاس

دریافت کریں کہ یہوواہ کے گواہ کہاں جمع ہوتے ہیں اور کیسے عبادت کرتے ہیں۔‏

ہماری عبادت گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏

اِس ویڈیو کو دیکھیں اور خود معلوم کریں۔‏

مزید سہولتیں

جےڈبلیو لائبریری

کتابِ‌مُقدس کو پڑھنے اور اِس کا مطالعہ کرنے کے لیے جےڈبلیو لائبریری ایپ اِستعمال کریں۔‏ اِس پر کتابِ‌مُقدس کا ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ اور کئی دوسرے ترجمے بھی دستیاب ہیں۔‏

آن‌ لائن لائبریری

یہوواہ کے گواہوں کی آن‌ لائن مطبوعات کی مدد سے بائبل کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ اِس میں مختلف موضوعات کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔