مواد فوراً دِکھائیں

کیا زمین تباہ ہو جائے گی؟‏

پاک کلام میں جو بتایا گیا ہے، شاید اُسے جان کر آپ حیران رہ جائیں۔‏

جواب حاصل کریں

بائبل کو آن‌ لائن پڑھیں

‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی خصوصیات کے بارے میں جانیں جو کہ بائبل کا درست اور آسان ترجمہ ہے۔‏

بائبل کو آن‌ لائن پڑھیں

‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی خصوصیات کے بارے میں جانیں جو کہ بائبل کا درست اور آسان ترجمہ ہے۔‏

حال ہی میں ڈالی گئی ویڈیوز، موسیقی، خبریں اور مضامین دیکھیں۔

تازہ ترین

ہم سے بائبل کورس کر کے دیکھیں

کسی کی مدد سے بائبل کورس کر‌یں

ملاقات کے لیے درخواست دیں

خدا کے کلام سے متعلق کسی سوال پر بات کر‌یں یا یہوواہ کے گو‌اہوں کے بارے میں اَور جانیں۔‏

ہمارے اِجلاسوں میں آئیں

ہمارے اِجلاسوں کے بارے میں معلومات حاصل کر‌یں۔ اپنے علاقے میں ہماری عبادت‌گاہ دریافت کر‌یں۔‏

یہوواہ کے گو‌اہ—‏ہم کون ہیں؟‏

ہم مختلف ملکوں میں رہتے ہیں اور فرق فرق زبانیں بولتے ہیں لیکن ہم سب متحد ہو کر خدا کی عبادت کر‌تے ہیں۔ ہم اپنے خالق یہوواہ خدا کی بڑائی کر‌نا چاہتے ہیں جس نے اِنسان کے فائدے کے لیے اپنا کلام عطا کِیا۔ ہم یسو‌ع مسیح کے نقشِ قدم پر چلنے کی پوری کوشش کر‌تے ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہم اُن کی پیروی کر‌تے ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک بائبل کی تعلیم دیتا ہے اور لو‌گو‌ں کو خدا کی بادشاہت کے بارے میں بتاتا ہے۔ یوں ہم یہوواہ خدا اور اُس کی بادشاہت کے بارے میں گو‌اہی دیتے ہیں۔ اِس وجہ سے ہم یہوواہ کے گو‌اہ کہلاتے ہیں۔‏

اِس ویب سائٹ پر آپ کو بہت کچھ ملے گا۔ بائبل کو آن لائن پڑھیں۔‏ یہوواہ کے گو‌اہوں اور اُن کے عقیدوں کے بارے میں معلومات حاصل کر‌یں۔‏

یہوواہ کے دو گواہ چاول کی فصل میں ایک آدمی کو گواہی دے رہے ہیں۔