خوشی اور اِطمینان
جب ہمیں شدید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے تو شاید ہمیں لگے کہ ہماری خوشی اور اِطمینان کہیں کھو گیا ہے۔ لیکن پاک کلام کی تعلیمات کے ذریعے بےشمار لوگوں نے روزمرہ زندگی کی پریشانیوں اور جسمانی اور ذہنی دباؤ سے نمٹنا سیکھا ہے اور اُن کی زندگی بامقصد ہو گئی ہے۔ پاک کلام کی تعلیمات کے ذریعے آپ بھی اپنی زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتے ہیں۔
مزید موضوعات
کیا پاک کلام کی مدد سے آپ نشے کی لت سے چھٹکارا پا سکتے ہیں؟
پاک کلام سے چار قدم جو نشہ چھوڑنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
مزید موضوعات
کیا پاک کلام کی مدد سے آپ نشے کی لت سے چھٹکارا پا سکتے ہیں؟
پاک کلام سے چار قدم جو نشہ چھوڑنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
مصیبتوں اور مشکلات میں مدد
جسمانی اور ذہنی صحت
ملازمت اور پیسہ
تعلقات
عادتیں
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
زندگی کے فرق فرق شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی آپ بیتیاں پڑھیں اور دیکھیں کہ اُنہوں نے اپنی زندگی تبدیل کر کے خدا کی قربت کیسے حاصل کی۔
اپنی گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
خدا کے کلام کے اصولوں پر عمل کرنے سے آپ اپنی گھریلو زندگی کو خوشگوار بنا سکتے ہیں۔
یہوواہ کے گواہوں سے بائبل کورس کریں
بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟—مکمل ویڈیو
پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ پاک کلام کے ذریعے اہم سوالوں کے جواب حاصل کر رہے ہیں۔ کیا آپ بھی کچھ اہم سوالوں کے جواب حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟
یہوواہ کے گواہ مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ یہ کورس کرنے سے آپ بائبل کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے۔
ملاقات کے لیے درخواست دیں
خدا کے کلام سے متعلق کسی سوال پر بات کریں یا یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں اَور جانیں۔