حال ہی میں صفحۂ‌اوّل پر نمایاں کِیا گیا مواد

 

خدا بہت جلد مصیبتو‌ں کو ختم کر دے گا

ہم یہ کیو‌ں کہہ سکتے ہیں کہ خدا بہت جلد تمام مصیبتو‌ں او‌ر نااِنصافیو‌ں کو ختم کر دے گا؟‏

کیا خدا کو آپ کی فکر ہے؟‏

جب کو‌ئی آفت یا مصیبت آتی ہے تو بہت سے لو‌گ خدا سے مدد مانگتے ہیں۔ لیکن کیا خدا اُن کی سنتا ہے؟‏

اچھی عادتیں کیسے اپنائیں؟‏

آپ اپنی بُری عادتوں پر کیسے قابو پا سکتے ہیں اور اچھی عادتیں کیسے اپنا سکتے ہیں؟‏

بائبل پڑھنے کے لیے شیڈول

اگر آپ ہر روز بائبل پڑھنا چاہتے ہیں یا ایک سال کے اندر اندر اِسے پڑھنا چاہتے ہیں یا پھر پہلی بار بائبل پڑھنے والے ہیں تو یہ شیڈول آپ کے کام آ سکتا ہے۔‏

خوش‌خبری‏—‏یسوع مسیح کی زبانی

ویڈیوز کے اِس سلسلے میں ہم خدا کے بیٹے یسوع مسیح کے بارے میں بہت کچھ سیکھیں گے۔‏

پہلی قسط—‏ دُنیا کی حقیقی روشنی

اِس قسط میں یسوع کی پیدائش کے حوالے سے ایسے حیران‌کُن واقعات دِکھائے گئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ یسوع ہی مسیح ہیں۔‏

 

اِنجیلوں سے دانش‌بھری باتیں

یسوع مسیح نے ایک چھوٹی سی تقریر میں ایسی زبردست باتیں بتائیں جن سے ہمیں آج بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔‏

 

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

خدا کا کلام پریشانیوں اور مشکلوں کے حوالے سے آپ کی سوچ کو بدل سکتا ہے۔‏

 

زندگی کی اِبتدا کیسے ہوئی؟‏

اِس بات کے ثبوتوں پر غور کریں کہ خدا نے جان‌داروں کو بنایا ہے اور اِس حوالے سے بائبل میں جو کچھ لکھا ہے، وہ صحیح ہے۔ یہ بھی دیکھیں کہ اِنسانوں میں جو خوبیاں ہیں، اُن سے ہم خدا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں۔‏

دُعا کے ذریعے خدا کے قریب جائیں

دیکھیں کہ آپ کیسے دُعا کر سکتے ہیں تاکہ خدا خوش ہو اور جانیں کہ دُعا کرنے سے آپ کو کیا فائدے ہو سکتے ہیں۔‏

بائبل میں ایک شان‌دار اُمید دی گئی ہے

کچھ ایسے وعدوں پر غور کر‌یں جو بائبل میں مستقبل کے حوالے سے کیے گئے ہیں۔ یہ بھی جانیں کہ اِن وعدوں کی وجہ سے لوگو‌ں کی زند‌گی کیسے بدل گئی ہے۔‏

خو‌ش‌گو‌ار گھریلو زندگی کے لیے کیا ضرو‌ری ہے؟‏

کچھ لو‌گو‌ں کا خیال ہے کہ خو‌ش‌گو‌ار گھریلو زندگی کے لیے پیسہ ضرو‌ری ہے۔ لیکن کیا و‌اقعی ایسا ہے؟‏

یہوواہ کے گواہوں کے اِجلاسوں میں جانے سے آپ کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟‏

جانیں کہ یہوواہ کے گواہوں کے اِجلاسوں میں کیا ہوتا ہے اور ہمیں اِن میں جانے کی پوری کوشش کیوں کرنی چاہیے۔‏

یسوع مسیح کون ہیں؟‏

جانیں کہ یسوع مسیح کون ہیں اور اُن کے بارے میں سیکھنا اِتنا ضروری کیوں ہے۔‏