پاک کلام کی تعلیمات

تاریخ اور بائبل

اُردو
تاریخ اور بائبل
https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1011569/univ/art/1011569_univ_sqr_xl.jpg

تاریخ اور بائبل

بائبل ایک منفرد کتاب ہے کیونکہ یہ آج تک محفوظ ہے، اِس کا بہت سی زبانوں میں ترجمہ کِیا جا چُکا ہے اور اِسے بڑے پیمانے پر تقسیم کِیا جاتا ہے۔ نئی نئی دریافتوں سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ بائبل میں لکھی ہوئی باتیں تاریخی لحاظ سے بالکل درست ہیں۔ چاہے آپ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں، آپ دیکھیں گے کہ بائبل جیسی کوئی اَور کتاب نہیں ہے۔‏

بائبل تاریخی لحاظ سے درست

مطبوعات