مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیمات

تاریخ سے یہ ثابت ہوا ہے کہ بائبل میں درج ہدایات ہر زمانے کے لوگوں کے لیے عملی ہیں۔ اِس میں زندگی کے بہت سے اہم معاملات کے بارے میں مفید مشورے دیے گئے ہیں۔ اِس حصے میں آپ دیکھ پائیں گے کہ آپ بائبل پر بھروسا کیوں کر سکتے ہیں، آپ اِس سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں اور اِس میں درج مشورے کتنے عملی ہیں۔—‏2-‏تیمُتھیُس 3:‏16، 17‏۔‏

 

منتخب‌ شُدہ مواد

پاک کلام سے متعلق سوال و جواب

‏”‏آخری زمانے“‏ یا ’‏آخری وقت‘‏ کی نشانی کیا ہے؟‏

پاک کلام میں ایسی بہت سی باتوں کی پیش‌گوئی کی گئی تھی جن سے پتہ چلتا ہے کہ ہم آخری زمانے میں رہ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے متعلق سوال و جواب

‏”‏آخری زمانے“‏ یا ’‏آخری وقت‘‏ کی نشانی کیا ہے؟‏

پاک کلام میں ایسی بہت سی باتوں کی پیش‌گوئی کی گئی تھی جن سے پتہ چلتا ہے کہ ہم آخری زمانے میں رہ رہے ہیں۔‏

یہوواہ کے گواہوں سے بائبل کورس کریں

ہم سے بائبل کورس کر کے دیکھیں

کسی کی مدد سے بائبل کورس کریں

ملاقات کے لیے درخواست دیں

خدا کے کلام سے متعلق کسی سوال پر بات کر‌یں یا یہوواہ کے گو‌اہوں کے بارے میں اَور جانیں۔‏

پاک کلام کو سمجھنے کے لیے سہولتیں

آپ خود اِنتخاب کر سکتے ہیں کہ آپ اِن میں سے کون سی سہولت اِستعمال کر کے پاک کلام کی تعلیمات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔‏

پاک کلام سے کچھ عملی مشورے

خوشی اور اِطمینان

پاک کلام کی تعلیمات کے ذریعے بے‌شمار لوگوں نے روزمرہ زندگی کی پریشانیوں اور جسمانی اور ذہنی دباؤ سے نمٹنا سیکھا ہے اور اُن کی زندگی بامقصد ہو گئی ہے۔‏

خدا پر ایمان

ایمان کے ذریعے ہم ثابت‌قدم رہ پاتے ہیں اور ہمیں مستقبل کے لیے ایک قابلِ‌بھروسا اُمید ملتی ہے۔‏

شادی اور گھریلو زندگی

آج کل ہر گھرانے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن پاک کلام میں درج مشوروں پر عمل کرنے سے گھریلو زندگی کو خوش گوار بنایا جا سکتا ہے۔‏

نوجوان اور بالغ کے لیے مدد

دیکھیں کہ پاک کلام میں اُن مشکلوں اور مسئلوں کے کیا حل بتائے گئے ہیں جن کا نوجوانوں اور بالغوں کو اکثر سامنا ہوتا ہے۔‏

بچے

اِن دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے اپنے بچوں کو بائبل کی تعلیم دیں۔‏

پاک کلام کی تعلیم

پاک کلام سے متعلق سوال و جواب

دیکھیں کہ پاک کلام میں خدا، یسوع مسیح، دُعا، گھریلو زندگی، اور اِن جیسے کئی اَور موضوعات کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔‏

تاریخ اور بائبل

دیکھیں کہ بائبل ہمارے زمانے تک کیسے پہنچی اور اِس کے تاریخی لحاظ سے درست ہونے کے ثبوتوں پر بھی غور کریں۔‏

سائنس اور بائبل

کیا بائبل اور سائنسی حقائق آپس میں میل کھاتے ہیں؟ دیکھیں کہ بائبل میں کون سی سائنسی معلومات درج ہیں اور سائنس دان اِس بارے میں کیا کہتے ہیں۔‏