یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوال
یہوواہ کے گواہ سیاست میں حصہ کیوں نہیں لیتے؟
کیا وہ حکومتوں کا احترام نہیں کرتے؟ کیا وہ ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں؟
یہوواہ کے گواہ سیاست میں حصہ کیوں نہیں لیتے؟
کیا وہ حکومتوں کا احترام نہیں کرتے؟ کیا وہ ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں؟
کیا یہوواہ کے گواہ اپنا علاج کرواتے ہیں؟
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہوواہ کے گواہ علاج کروانے کے خلاف ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟
یہوواہ کے گواہ صلیب کیوں نہیں اِستعمال کرتے؟
حالانکہ ہم مسیحی ہیں لیکن ہم صلیب اِستعمال نہیں کرتے۔ دیکھیں کہ اِس کی کیا وجہ ہے۔
یہوواہ کے گواہوں کے عقیدے کیا ہیں؟
ہمارے 15 بنیادی عقیدوں کے بارے میں پڑھیں۔
کیا یہوواہ کے گواہ یسوع مسیح کو مانتے ہیں؟
دیکھیں کہ یسوع مسیح کو ماننا سچے مسیحیوں کے لیے اہم کیوں ہے۔
کیا یہوواہ کے گواہوں کو لگتا ہے کہ صرف اُن ہی کا مذہب سچا ہے؟
کیا سارے مذاہب واقعی ایک ہی منزل کی طرف لے جاتے ہیں؟
کیا یہوواہ کے گواہ سمجھتے ہیں کہ صرف اُنہی کو نجات ملے گی؟
دیکھیں کہ پاک کلام کے مطابق کن کن لوگوں کو نجات ملے گی۔
کیا یہوواہ کے گواہ دوسرے مذاہب کے خلاف ہیں؟
دیکھیں کہ سچے مسیحی دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں۔
یہوواہ کے گواہ خون کیوں نہیں لگواتے؟
اِس مضمون میں کچھ ایسی غلط فہمیوں کو دُور کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو یہوواہ کے گواہوں اور اِنتقالِ خون کے بارے میں عام ہیں۔
کیا یہوواہ کے گواہ مانتے ہیں کہ خدا نے کائنات کو چھ دن میں خلق کِیا تھا؟
دیکھیں کہ کتابِ مُقدس میں کائنات اور زمین کی تخلیق کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔
کیا یہوواہ کے گواہ پُرانے عہدنامے پر ایمان رکھتے ہیں؟
دیکھیں کہ پُرانا عہدنامہ کس لحاظ سے مسیحیوں کے لیے فائدہ مند ہے۔
کیا یہوواہ کے گواہوں نے بائبل کو اپنے عقیدوں کے مطابق بدل دیا ہے؟
دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہوں نے اپنے عقیدے کیسے قائم کیے۔
یہوواہ کے گواہوں نے اپنے کچھ عقیدوں کی نئی وضاحتیں کیوں کی ہیں؟
نئی وضاحتوں کی وجہ سے ہمیں حیران اور پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ ماضی میں بھی خدا کے کچھ بندوں کے غلط نظریات اور توقعات تھیں۔ لیکن اُنہیں اپنی سوچ میں تبدیلی کرنی پڑی۔
یہوواہ کے گواہ صلیب کیوں نہیں اِستعمال کرتے؟
حالانکہ ہم مسیحی ہیں لیکن ہم صلیب اِستعمال نہیں کرتے۔ دیکھیں کہ اِس کی کیا وجہ ہے۔
یہوواہ کے گواہ بین المذاہبی کو کیسا خیال کرتے ہیں؟
وہ بین المذاہبی کے حوالے سے پاک کلام کے کن اصولوں پر عمل کرتے ہیں؟
نام یہوواہ کے گواہ کہاں سے لیا گیا ہے؟
دیکھیں کہ ہم یہوواہ کے گواہ کیوں کہلاتے ہیں۔
پوری دُنیا میں کتنے یہوواہ کے گواہ ہیں؟
دیکھیں کہ ہم اپنے ارکان کی گنتی کیسے کرتے ہیں۔
یہوواہ کے گواہوں کا بانی کون ہے؟
دیکھیں کہ ہمارے مذہب کی بنیاد کس نے ڈالی۔
یہوواہ کے گواہوں کی تنظیم کے اخراجات کیسے پورے ہوتے ہیں؟
ہم چندہ اور دہ یکی لیے بغیر اپنی تبلیغی سرگرمیاں کیسے انجام دیتے ہیں؟
کیا یہوواہ کے گواہ دہ یکی لیتے ہیں؟
دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہ اپنے ارکان سے دہ یکی اور چندہ کیوں نہیں لیتے۔
کیا یہوواہ کے گواہوں کے پادریوں کو تنخواہ ملتی ہے؟
کیا ہماری تنظیم میں پادری ہوتے ہیں؟ ہماری پیشوائی کون کرتا ہے؟
کیا یہوواہ کے گواہوں میں عورتیں مذہبی تعلیم دیتی ہیں؟
دیکھیں کہ ہماری تنظیم میں عورتیں تبلیغی کام کے سلسلے میں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔
یہوواہ کے گواہوں کی پیشوائی کون کرتا ہے؟
دیکھیں کہ ہماری رہنمائی اور پیشوائی کیسے کی جاتی ہے۔
یہوواہ کے گواہوں کی گورننگ باڈی کیا ہے؟
کیا اِس کے رُکن ہماری تنظیم کے سربراہ ہیں؟
واچ ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی کیا ہے؟
دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہ اِس اِدارے کے ذریعے اپنی تبلیغی سرگرمیاں کیسے انجام دیتے ہیں۔
یہوواہ کے گواہ اپنے اُوپر لگائے گئے تمام اِلزامات کے جواب کیوں نہیں دیتے؟
جب لوگ یہوواہ کے گواہوں پر اِلزام لگاتے ہیں یا اُن سے کوئی سوال پوچھتے ہیں تو یہوواہ کے گواہ پاک کلام کے اصولوں پر عمل کرتے ہیں اور یہ دیکھتے ہیں کہ آیا یہ ’چپ رہنے کا وقت ہے‘ یا ’بولنے کا وقت ہے۔‘—واعظ 3:7۔
یہوواہ کے گواہ گھر گھر کیوں جاتے ہیں؟
دیکھیں کہ یسوع مسیح نے اپنے پیروکاروں کو کیا کرنے کا حکم دیا۔
کیا یہوواہ کے گواہ اِس لیے تبلیغ کرتے ہیں تاکہ وہ نجات پا سکیں؟
دیکھیں کہ نجات حاصل کرنے کے سلسلے میں کتابِ مُقدس میں کیا لکھا ہے۔
یہوواہ کے گواہ اُن لوگوں کو تبلیغ کیوں کرتے ہیں جو پہلے ہی کسی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں؟
دیکھیں کہ ہم کن وجوہات کی بِنا پر بار بار لوگوں کے پاس جاتے ہیں۔
یہوواہ کے گواہ اُن لوگوں کے پاس بار بار کیوں جاتے ہیں جو پاک کلام کے پیغام میں دلچسپی نہیں لیتے؟
اِس کی تین وجوہات جاننے کے لیے اِس مضمون کو پڑھیں۔
کیا یہوواہ کے گواہ لوگوں کو مذہب بدلنے پر مجبور کرتے ہیں؟
کیا ہم لوگوں کا مذہب تبدیل کرانے کے لیے تبلیغ کرتے ہیں؟ کیا ایک شخص کو مذہب بدلنے کا حق ہے؟
یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟
یہوواہ کے گواہ مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ آپ اِس کورس کے لیے بائبل کا کوئی بھی ترجمہ اِستعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے گھر والوں اور دوستوں کو بھی اِس میں شامل کر سکتے ہیں۔
کیا یہوواہ کے گواہوں میں عورتیں مذہبی تعلیم دیتی ہیں؟
دیکھیں کہ ہماری تنظیم میں عورتیں تبلیغی کام کے سلسلے میں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔
یہوواہ کے گواہ اپنی عبادت گاہ کو چرچ کیوں نہیں کہتے؟
دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہ اپنی عبادت گاہوں کو ”یہوواہ کے گواہوں کی عبادت گاہ“ کیوں کہتے ہیں۔
یہوواہ کے گواہ صلیب کیوں نہیں اِستعمال کرتے؟
حالانکہ ہم مسیحی ہیں لیکن ہم صلیب اِستعمال نہیں کرتے۔ دیکھیں کہ اِس کی کیا وجہ ہے۔
یہوواہ کے گواہ عشائےربانی کو دوسروں سے فرق طریقے سے کیوں مناتے ہیں؟
ہمارے لیے عشائےربانی ایک بہت خاص تقریب ہے۔ دیکھیں کہ خدا کے کلام میں اِس کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔
یہوواہ کے گواہ بین المذاہبی کو کیسا خیال کرتے ہیں؟
وہ بین المذاہبی کے حوالے سے پاک کلام کے کن اصولوں پر عمل کرتے ہیں؟
کیا یہوواہ کے گواہوں کی اپنی بائبل ہے؟
تین وجوہات پر غور کریں جن کی بِنا پر کتابِ مُقدس—ترجمہ نئی دُنیا بائبل کے دوسرے ترجموں سے فرق ہے۔
کیا ”ترجمہ نئی دُنیا“ درست ترجمہ ہے؟
دیکھیں کہ ”ترجمہ نئی دُنیا“ بائبل کے دوسرے ترجموں سے فرق کیوں ہے۔
کیا یہوواہ کے گواہوں نے بائبل کو اپنے عقیدوں کے مطابق بدل دیا ہے؟
دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہوں نے اپنے عقیدے کیسے قائم کیے۔
کیا یہوواہ کے گواہ پُرانے عہدنامے پر ایمان رکھتے ہیں؟
دیکھیں کہ پُرانا عہدنامہ کس لحاظ سے مسیحیوں کے لیے فائدہ مند ہے۔
یہوواہ کے گواہ سیاست میں حصہ کیوں نہیں لیتے؟
کیا وہ حکومتوں کا احترام نہیں کرتے؟ کیا وہ ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں؟
یہوواہ کے گواہ قومی تقریبوں میں حصہ کیوں نہیں لیتے؟
کیا وہ سماجی یا سیاسی معاملوں میں کسی کی طرفداری کرتے ہیں؟
دوسری عالمی جنگ میں یہودیوں کے قتلِ عام کے دوران یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کیا ہوا؟
اِس سوال کا جواب جان کر شاید آپ کو حیرانی ہو۔
یہوواہ کے گواہ جنگ میں حصہ کیوں نہیں لیتے؟
کیا ہم معاشرے کے لیے ایک خطرہ ہیں؟ کیا ہم حکومتوں کے خلاف ہیں؟ دیکھیں کہ ہم کن وجوہات کی بِنا پر جنگ میں حصہ نہیں لیتے۔
کیا یہوواہ کے گواہ اِمدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہیں؟
دیکھیں کہ ہم آفت سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیسے کرتے ہیں۔
کیا یہوواہ کے گواہ اپنا علاج کرواتے ہیں؟
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہوواہ کے گواہ علاج کروانے کے خلاف ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟
یہوواہ کے گواہ خون کیوں نہیں لگواتے؟
اِس مضمون میں کچھ ایسی غلط فہمیوں کو دُور کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو یہوواہ کے گواہوں اور اِنتقالِ خون کے بارے میں عام ہیں۔
کیا یہوواہ کے گواہ گھروں میں پھوٹ ڈالتے ہیں؟
ہم پر اکثر اِلزام لگایا جاتا ہے کہ ہم گھر برباد کرتے ہیں۔ لیکن کیا یہ سچ ہے؟
ڈیٹنگ کے حوالے سے یہوواہ کے گواہوں کا کیا نظریہ ہے؟
کیا ڈیٹنگ محض ٹائم پاس یا دل لگی کرنے کا ذریعہ ہے یا کیا یہ ایک سنجیدہ قدم ہے؟
یہوواہ کے گواہ طلاق کو کیسا خیال کرتے ہیں؟
کیا یہوواہ کے گواہ ایسے میاں بیوی کی مدد کرتے ہیں جن کے بندھن میں دراڑ پیدا ہو گئی ہے؟ کیا یہوواہ کے ایک گواہ کو طلاق لینے کے لیے کلیسیا کے نگہبانوں سے اِجازت کی ضرورت ہے؟
کیا یہوواہ کے گواہ کچھ فلموں، گانوں یا کتابوں پر پابندی لگاتے ہیں؟
دیکھیں کہ ہر مسیحی کو فلموں، گانوں اور کتابوں کا اِنتخاب کرتے وقت کن اصولوں کو مدِنظر رکھنا چاہیے۔
یہوواہ کے گواہ کرسمس کیوں نہیں مناتے؟
اِس کی چار وجوہات پر غور کریں۔
یہوواہ کے گواہ ایسٹر کیوں نہیں مناتے؟
اِس کی کچھ وجوہات پر غور کریں۔
یہوواہ کے گواہ سالگرہ کیوں نہیں مناتے؟
اِس سلسلے میں چار وجوہات پر غور کریں۔
یہوواہ کے گواہ عشائےربانی کو دوسروں سے فرق طریقے سے کیوں مناتے ہیں؟
ہمارے لیے عشائےربانی ایک بہت خاص تقریب ہے۔ دیکھیں کہ خدا کے کلام میں اِس کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔
یہوواہ کے گواہ جنازے کے سلسلے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟
جنازے کے سلسلے میں یہوواہ کے گواہوں کے نظریات پاک کلام کی تعلیمات پر مبنی ہیں۔ دیکھیں کہ وہ جنازہ کیسے کرتے ہیں۔
کیا یہوواہ کے گواہ مسیحی ہیں؟
دیکھیں کہ ہم کس لحاظ سے مسیحی فرقوں سے الگ ہیں۔
کیا یہوواہ کے گواہ پروٹسٹنٹ ہیں؟
دیکھیں کہ ہم اپنے آپ کو پروٹسٹنٹ کیوں نہیں کہتے۔
کیا یہوواہ کے گواہ ایک بدعتی فرقہ ہیں؟
اِصطلاح ”بدعتی فرقہ“ کے حوالے سے دو عام نظریات پر غور کریں اور دیکھیں کہ یہ یہوواہ کے گواہوں پر کیوں لاگو نہیں ہوتے۔
پوری دُنیا میں کتنے یہوواہ کے گواہ ہیں؟
دیکھیں کہ ہم اپنے ارکان کی گنتی کیسے کرتے ہیں۔
مَیں یہوواہ کا گواہ کیسے بن سکتا ہوں؟
دیکھیں کہ متی 28:19، 20 میں کون سے تین اِقدام بتائے گئے ہیں۔
اگر مَیں یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ پاک کلام کا کورس کروں گا تو کیا مجھے یہوواہ کا گواہ بننا پڑے گا؟
دُنیا بھر میں لاکھوں لوگ یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ پاک کلام کا کورس کرتے ہیں۔ لیکن کیا وہ سب یہوواہ کے گواہ بنتے ہیں؟
اگر ایک شخص یہوواہ کے گواہوں کی تنظیم کا رُکن نہیں رہنا چاہتا تو کیا وہ اِس سے تعلق توڑ سکتا ہے؟
ایک شخص دو طریقوں سے ہماری تنظیم سے تعلق ختم کر سکتا ہے۔
کیا یہوواہ کے گواہ ایسے لوگوں سے قطع تعلق کر لیتے ہیں جو اُن کے مذہب کو چھوڑ دیتے ہیں؟
ایک شخص کو کلیسیا سے خارج کیوں کِیا جاتا ہے؟ کیا وہ شخص دوبارہ سے یہوواہ کا گواہ بن سکتا ہے؟