مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

یہ کس نے کہا تھا؟‏

بائبل کے حوالے سے اُس شخص کی تصویر تک لکیر کھینچیں جس نے یہ الفاظ کہے تھے۔‏

داؤد بادشاہ

یسوع مسیح

سلیمان بادشاہ

پولس رسول

۱.‏ ”‏[‏یہوواہ]‏ کا خوف حکمت کا شروع ہے۔‏“‏

۲.‏ ”‏جیسا تُم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں تُم بھی اُنکے ساتھ ویسا ہی کرو۔‏“‏

۳.‏ ”‏محبت کو زوال نہیں۔‏“‏

۴.‏ ”‏[‏یہوواہ]‏ میرا چوپان ہے۔‏ مجھے کمی نہ ہوگی۔‏“‏

▪ سوال:‏ کیا آپ ان میں سے ہر ایک شخص کے بارے میں ایک اَور تفصیل بتا سکتے ہیں؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

نیچے دی گئی بائبل کی کتابوں کے لکھنے والوں کے نام بتائیں اور تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ کتاب لکھی گئی تھی۔‏

۵۶ عیسوی ۳۶ عیسوی ۱۰۷۸ قبلِ‌مسیح ۱۰۹۰ قبلِ‌مسیح ۱۴۵۰ قبلِ‌مسیح

۵ یشوع

۶ رُوت

۷ رومیوں

مَیں کون ہوں؟‏

۸.‏ مَیں نے پیشینگوئی کی کہ سیسرا ایک عورت کے ہاتھ مار ڈالا جائے گا۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۹.‏ میرے شوہر اور مَیں نے پولس رسول کی جان بچانے کیلئے اپنا سر دے رکھا۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۸ ہمیں کس طرح کی باتوں کو پسند کرنا چاہئے؟‏ (‏فلپیوں ۱‏:‏____)‏

صفحہ ۹ دانشمند بننے کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟‏ (‏امثال ۱۳‏:‏____)‏

صفحہ ۲۱ یہوواہ خدا اُن نوجوانوں کو کیسا خیال کرتا ہے جو کھانے کے معاملے میں غیرفطری سوچ کا شکار ہیں؟‏ (‏زبور ۲۲‏:‏____)‏

صفحہ ۲۸ نوح کی کشتی کی لمبائی،‏ چوڑائی اور اُونچائی کتنی تھی؟‏ (‏پیدایش ۶‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ سلیمان بادشاہ۔‏—‏امثال ۹:‏۱۰‏۔‏

۲.‏ یسوع مسیح۔‏—‏لوقا ۶:‏۳۱‏۔‏

۳.‏ پولس رسول۔‏—‏۱-‏کرنتھیوں ۱۳:‏۸‏۔‏

۴.‏ داؤد بادشاہ۔‏—‏زبور ۲۳:‏۱‏۔‏

۵.‏ یشوع،‏ ۱۴۵۰ قبلِ‌مسیح۔‏

۶.‏ سموئیل نبی،‏ ۱۰۹۰ قبلِ‌مسیح۔‏

۷.‏ پولس رسول،‏ ۵۶ عیسوی۔‏

۸.‏ دبورہ نبِیّہ،‏ قضاۃ ۴:‏۴،‏ ۹‏۔‏

۹.‏ پرِسکہ (‏یا پرِسکلہ)‏،‏ رومیوں ۱۶:‏۳،‏ ۴‏۔‏