پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

سائپان

خاص معلومات—سائپان

  • آبادی: 000،‏48
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 220
  • کلیسیائیں: 3
  • تناسب: ہر 224 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏مائکرونیشیا میں

جو یہوواہ کے گواہ بحرالکاہل کے جزیروں میں جا کر خدمت کرتے ہیں،‏ اُنہیں اکثر تین مسئلوں کا سامنا ہوتا ہے۔‏ وہ اِن مسائل سے کیسے نپٹتے ہیں؟‏