مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سکون جیسے اِک شانت بہتی ندی

سکون جیسے اِک شانت بہتی ندی
  1. 1.‏ اُمیدوں کی اب لَو ہے بجھ رہی

    نہ ملتا سکوں دو پَل کا کہیں

    طوفاں سے لڑتی کشتی میری

    ساحل میرا یہوواہ تُو ہی

    ملے سکون مجھے ایسا

    ساون کی اِک پھوار سا

    وفا کرے گا یاہ

    سنے گا وہ میری دُعا

    گا ساتھ سدا

    ملے گا سکون ہو جیسے

    اِک شانت بہتی ندی

  2. 2.‏ یہوواہ سے کرتا رہ دُعا

    رکھے گا محفوظ وہ ہر لمحہ

    تیرے لیے اُس کا اٹل ہے پیار

    بس اُس پر کرنا اِعتبار

    ملے سکون مجھے ایسا

    ساون کی اِک پھوار سا

    وفا کرے گا یاہ

    سنے گا وہ میری دُعا

    دے گا ساتھ سدا

    ملے گا سکون ہو جیسے

    اِک شانت بہتی ندی

    ملے سکون مجھے ایسا

    ساون کی اِک پھوار سا

    وفا کرے گا یاہ

    سنے گا وہ میری دُعا

    دے گا ساتھ سدا

    ملے گا سکون ہو جیسے

    اِک شانت بہتی ندی