مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏”‏خوش‌خبری“‏!‏ (‏2024ء کے علاقائی اِجتماع کا گانا)‏

‏”‏خوش‌خبری“‏!‏ (‏2024ء کے علاقائی اِجتماع کا گانا)‏

‏(‏لُوقا 2‏:‏10‏)‏

  1. 1‏.‏ جگمگایا یہ جہان

    جھوم اُٹھا آسمان

    جب آیا بن کر

    یسوع اِنسان

    ننھا وہ مہمان

    اب دُنیا کی ہے شان

     

    ایسی خوش‌خبری

    کیا کوئی اَور ہوگی؟‏

    یاہ نے روشنی دی

    ہر سُو، ہر کہیں

    دو یہ خوش‌خبری 

    یسوع ہے بنا

    جیون، سچائی اور راہ

  2. 2‏.‏ نیکی، سچ، امن، اِنصاف

    سب وہ لائے گا

    ہر دُکھ سے نجات دِلائے گا

    جیون کی ہے راہ

    ہمارا وہ بادشاہ

     

    ایسی خوش‌خبری

    کیا کوئی اَور ہوگی؟‏

    یاہ نے روشنی دی

    ہر سُو، ہر کہیں

    دو یہ خوش‌خبری 

    یسوع ہے بنا

    جیون، سچائی اور راہ

     

    ایسی خوش‌خبری

    کیا کوئی اَور ہوگی؟‏

    یاہ نے روشنی دی

    ہر سُو، ہر کہیں

    دو یہ خوش‌خبری 

    یسوع ہے بنا

    جیون، سچائی اور راہ

‏(‏متی 24‏:‏14‏؛‏ یوح 8‏:‏12‏؛‏ 14‏:‏6‏؛‏ یسع 32‏:‏1‏؛‏ 61‏:‏2 کو بھی دیکھیں۔)‏