مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اپریل 2019ء

مطالعے کے مضامین برائے 3-‏30 جون 2019ء

کیا آپ خدا کی خدمت کو اچھی طرح سے انجام دے رہے ہیں؟‏

ہم مُنادی کے کام کو اَور مؤثر طریقے سے کیسے کر سکتے ہیں اور اِس کام سے اَور زیادہ خوشی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

یسوع مسیح کی طرح اپنے اِطمینان کو برقرار رکھیں

یسوع مسیح نے اپنے اِطمینان کو برقرار رکھنے کے لیے جو تین کام کیے،‏ اُن پر عمل کرنے سے ہم بھی سخت مشکلات میں اپنے اِطمینان کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔‏

دلیری سے موت کے متعلق سچائی پر قائم رہیں

ہم ایسی رسومات میں حصہ لینے سے گریز کیسے کر سکتے ہیں جن کا تعلق مُردوں سے ہے؟‏

یہوواہ کی مدد سے بُرے فرشتوں کا مقابلہ کریں

ہم شیطان اور بُرے فرشتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کون سے عملی اِقدام اُٹھا سکتے ہیں؟‏

آپ بیتی

ہمیں ”‏بہت ہی قیمتی موتی“‏ مل گیا!‏

آسٹریلیا میں رہنے والے بھائی ونسٹن اور اُن کی بیوی پامیلا کی بااجر زندگی کے بارے میں پڑھیں۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

قدیم زمانے میں بحری جہاز سے سفر کرنے کے حوالے سے کیا بندوبست تھا؟‏