مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گلتیوں

ابواب

1 2 3 4 5 6

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1-‏5‏)‏

    • ‏”‏کوئی اَور خوش‌خبری ہے ہی نہیں“‏ (‏6-‏9‏)‏

    • پولُس کی خوش‌خبری خدا کی طرف سے ہے (‏10-‏12‏)‏

    • پولُس مسیحی کیسے بنے (‏13-‏24‏)‏

  • 2

    • یروشلیم میں پولُس اور رسولوں کی ملاقات (‏1-‏10‏)‏

    • پولُس نے پطرس (‏کیفا)‏ کی درستی کی (‏11-‏14‏)‏

    • نیک ٹھہرنا صرف ایمان کی بِنا پر ممکن ہے (‏15-‏21‏)‏

  • 3

    • شریعت کا نتیجہ لعنت؛ ایمان کا نتیجہ برکت (‏1-‏14‏)‏

      • ‏”‏نیک شخص اپنے ایمان کی بِنا پر زندہ رہے گا“‏ (‏11‏)‏

    • ابراہام کو وراثت وعدے کی بِنا پر ملی، شریعت کی بِنا پر نہیں (‏15-‏18‏)‏

      • ابراہام کی اولاد، مسیح ہے (‏16‏)‏

    • شریعت کیوں دی گئی؟ (‏19-‏25‏)‏

    • ایمان کی بِنا پر خدا کے بیٹے (‏26-‏29‏)‏

      • جو مسیح کے ہیں، وہ ابراہام کی اولاد ہیں (‏29‏)‏

  • 4

    • اب آپ غلام نہیں بلکہ بیٹے ہیں (‏1-‏7‏)‏

    • گلتیوں کے لیے پولُس کی فکر (‏8-‏20‏)‏

    • ہاجرہ اور سارہ دو عہد ہیں (‏21-‏31‏)‏

      • ‏”‏جو یروشلیم آسمان پر ہے، وہ آزاد ہے“‏ (‏26‏)‏

  • 5

    • مسیحی آزادی (‏1-‏15‏)‏

    • پاک روح کے مطابق چلیں (‏16-‏26‏)‏

      • جسم کے کام (‏19-‏21‏)‏

      • روح کا پھل (‏22، 23‏)‏

  • 6

    • مشکلات کا بوجھ (‏1-‏10‏)‏

      • جو بویا جاتا ہے، وہی کاٹا جاتا ہے (‏7، 8‏)‏

    • ختنہ کرانا فضول ہے (‏11-‏16‏)‏

      • نئی مخلوق (‏15‏)‏

    • اِختتامی کلمات (‏17، 18‏)‏