دِکھائیں بائبل کی کتابوں کی فہرست کے مطابق پیدائش رُوت 1-سموئیل 2-سموئیل 1-سلاطین 2-سلاطین عزرا نحمیاہ آستر ایوب زبور اَمثال واعظ غزلُالغزلات یُوایل عبدیاہ یُوناہ متی مرقس لُوقا یوحنا اعمال رومیوں 1-کُرنتھیوں 2-کُرنتھیوں گلتیوں اِفِیسوں فِلپّیوں کُلسّیوں 1-تھسلُنیکیوں 2-تھسلُنیکیوں 1-تیمُتھیُس 2-تیمُتھیُس طِطُس فِلیمون عبرانیوں یعقوب 1-پطرس 2-پطرس 1-یوحنا 2-یوحنا 3-یوحنا یہوداہ مُکاشفہ باب کے مطابق 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 عبرانیوں ابواب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 ابواب کا خاکہ 1 خدا بیٹے کے ذریعے بات کرتا ہے (1-4) بیٹا فرشتوں سے بڑا ہے (5-14) 2 سنی ہوئی باتوں پر اَور بھی توجہ دیں (1-4) ساری چیزیں یسوع کے تابع ہیں (5-9) یسوع اور اُن کے بھائی (10-18) نجات کا بنیادی وسیلہ (10) رحیم کاہنِاعظم (17) 3 یسوع، موسیٰ سے زیادہ عزت کے لائق (1-6) سب چیزیں خدا نے بنائی ہیں (4) خبردار رہیں کہ خدا سے مُنہ نہ پھیر لیں (7-19) ”آج جب تُم میری آواز سنو گے“ (7، 15) 4 خدا کے آرام میں شامل نہ ہو پانے کا خطرہ (1-10) خدا کے آرام میں شامل ہوں (11-13) خدا کا کلام زندہ ہے (12) یسوع عظیم کاہنِاعظم ہیں (14-16) 5 یسوع اِنسانی کاہنِاعظموں سے افضل ہیں (1-10) مَلکیصدق جیسا کاہن (6، 10) یسوع نے تکلیفیں سہہ کر فرمانبرداری سیکھی (8) ابدی نجات دِلانے کی ذمےداری (9) ٹھوس غذا پُختہ لوگوں کے لیے (11-14) 6 پختگی کی طرف بڑھیں (1-3) گمراہ لوگ یسوع کو دوبارہ سُولی دیتے ہیں (4-8) محنت اور محبت ظاہر کرتے رہیں (9-12) ”خدا جھوٹ نہیں بول سکتا“ (13-20) خدا کا وعدہ اور قسم لاتبدیل ہیں (17، 18) 7 مَلکیصدق، بادشاہ اور کاہن دونوں تھے (1-10) مسیح اور اِنسانی کاہنوں میں فرق (11-28) مسیح مکمل نجات دِلا سکتا ہے (25) 8 حقیقی خیمہ (1-6) پُرانے اور نئے عہد میں فرق (7-13) 9 زمینی مُقدس مقام میں مُقدس خدمت (1-10) مسیح اپنا خون لے کر آسمان میں داخل ہوا (11-28) ایک نئے عہد کا درمیانی (15) 10 جانوروں کا خون گُناہوں کو مٹا نہیں سکتا (1-4) شریعت محض سایہ ہے (1) مسیح کی قربانی ایک ہی بار ہمیشہ کے لیے (5-18) ایک نیا اور زندہ راستہ (19-25) جمع ہونے میں ناغہ نہ کریں (24، 25) جان بُوجھ کر گُناہ کرنے کا انجام (26-31) پیچھے نہ ہٹیں، ایمان رکھیں اور جان بچائیں (32-39) 11 ایمان کی تعریف (1، 2) ایمان کی مثالیں (3-40) ایمان کے بغیر خدا کو خوش کرنا ممکن نہیں (6) 12 یسوع ہمارے ایمان کو مکمل کرتے ہیں (1-3) گواہوں کا بڑا بادل (1) یہوواہ کی طرف سے اِصلاح کو حقیر نہ سمجھیں (4-11) سیدھی راہ پر چلتے رہیں (12-17) آپ آسمانی یروشلیم کے نزدیک آئے ہیں (18-29) 13 اِختتامی نصیحت اور سلام دُعا (1-25) مہماننوازی کرنا نہ بھولیں (2) شادی کا بندھن باعزت ہو (4) پیشوائی کرنے والوں کے فرمانبردار رہیں (7، 17) حمدوستائش کی قربانیاں؛ ہونٹوں کا پھل (15، 16) پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں عبرانیوں–ابواب کا خاکہ کتابِ مُقدس کا ترجمہ نئی دُنیا عبرانیوں–ابواب کا خاکہ اُردو عبرانیوں–ابواب کا خاکہ https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1001061100/univ/wpub/1001061100_univ_sqr_xl.jpg تند عبرانیوں