پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

جرمنی

  • جرمنی کے شہر روسٹاک کی بندرگاہ پر ایک شخص کو پاک کلام کی ایک آیت دِکھائی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—جرمنی

  • آبادی: 000،‏59،‏43،‏8
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 907،‏74،‏1
  • کلیسیائیں: 002،‏2
  • تناسب: ہر 488 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے