مواد فوراً دِکھائیں

تصویری مشقیں

حنّہ نے یہوواہ کی خدمت کرنے میں سموئیل کی مدد کی

سموئیل کی امی ہر سال اُن کے لیے بغیر بازؤں والا ایک کوٹ بناتی تھیں۔‏ اِس مشق کو اِستعمال کرتے ہوئے آپ بھی ویسا ہی کوٹ بنائیں۔‏