2023ء کا علاقائی اِجتماع:‏ صبر سے کام لیں

جمعہ

جمعے کے دن کا پروگرام 1-‏کُرنتھیوں 13:‏4 سے لیا گیا ہے—‏”‏محبت صبر کر‌تی ہے۔“‏

ہفتہ

ہفتے کے دن کا پروگرام 1-‏تھسلُنیکیوں 5:‏14 سے لیا گیا ہے—‏”‏سب کے ساتھ تحمل [‏یعنی صبر]‏ سے پیش آئیں۔“‏

اِتوار

اِتوار کے دن کا پروگرام یسعیاہ 30:‏18 سے لیا گیا ہے—‏”‏[‏یہوواہ]‏ تُم پر مہربانی کر‌نے کے لئے صبر سے اِنتظار کر‌ے گا۔“‏

حاضرین کے لیے معلومات

علاقائی اِجتماع کے حاضرین کے لیے معلومات

شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں

ہمارے بارے میں

علاقائی اِجتماع 2024ء ”‏خوش‌خبری سنائیں!‏“‏ میں آئیں۔‏

ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے یہوواہ کے گواہوں کے اِس سال کے تین روزہ علاقائی اِجتماع پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔‏

اِجتماعات

ہم آپ کو دل سے دعوت دیتے ہیں:‏ یہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اِجتماع 2023ء—‏صبر سے کام لیں

ہم آپ کو دل سے یہوواہ کے گواہوں کے اِس سال کے تین دن کے علاقائی اِجتماع پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔‏

اِجتماعات

ڈرامے کا ٹریلر:‏ ’‏اپنی راہ یہوواہ پر چھوڑ دیں‘‏

دیکھیں کہ جب ہمیں نئی مشکلوں کا سامنا ہوتا ہے تو ہمارا یہ عزم اَور مضبوط کیسے ہو جاتا ہے کہ ہم یہوواہ پر بھروسا کرتے رہیں گے۔‏