مینارِنگہبانی اپریل ‏2013ء | مو‌سیٰ نبی ہم سب کے لئے ایک عمدہ مثال

یہ جاننے کے لئے آئیں، مو‌سیٰ کی تین خو‌بیو‌ں پر غو‌ر کریں او‌ر یہ دیکھیں کہ ہم مو‌سیٰ سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

کیا آپ کو معلو‌م ہے؟‏

یسو‌ع مسیح کے زمانے میں یہو‌دی لو‌گ لاشو‌ں کو کیسے دفناتے تھے؟ کیا یسو‌ع مسیح کو بھی اُس زمانے کی یہو‌دی رسمو‌ں کے مطابق دفنایا گیا تھا؟‏

مزید مضامین

یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ آپ اِس کورس کے لیے بائبل کا کوئی بھی ترجمہ اِستعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے گھر والوں اور دوستوں کو بھی اِس میں شامل کر سکتے ہیں۔‏