جاگو! جولائی 2014ء | زندگی کا دامن کیوں تھامے رہیں؟‏—‏جینے کی تین وجوہات

کیا آپ یا آپ کے کسی جاننے والے نے خودکُشی کے بارے میں سوچا ہے؟‏ غور کریں کہ زندگی کا دامن تھامے رہنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔‏

عالمی اُفق

یہ اِن موضوعات کے بارے میں ہے:‏ ٹریفک کو کنٹرول کرنے کا نظام،‏ ایک بڑھتی ہوئی بیماری اور ایک جنگلی پرندہ جس نے 60 سال کی عمر میں بھی انڈا دیا

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

بچوں کو اِنٹرنیٹ پر احتیاط برتنا کیسے سکھائیں؟‏

آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے بچے آپ کی غیرموجودگی میں بھی صحیح فیصلہ کریں؟‏

سرِورق کا موضوع

زندگی کا دامن کیوں تھامے رہیں؟‏

ایک شخص خودکُشی کو اپنے مسئلوں کا حل کیوں سمجھنے لگتا ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

کیونکہ حالات بدل جاتے ہیں

اگر حالات نہ بھی بدلیں تو بھی آپ اِن کے بارے میں اپنی سوچ بدل سکتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

کیونکہ مدد مل سکتی ہے

آپ تین طریقوں سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

کیونکہ سب ٹھیک ہو جائے گا

یہ جان کر کہ خدا نے ایک اچھے مستقبل کا وعدہ کِیا ہے،‏ آپ کو اُمید کی کِرن نظر آئے گی۔‏

اِنٹرویو

ایک سرجن اپنے ایمان کے بارے میں بتاتے ہیں

ڈاکٹر گیئرمو پیرس بہت سالوں تک اِرتقا کے نظریے پر ایمان رکھتے تھے۔‏ لیکن بعد میں وہ اِس بات پر قائل ہو گئے کہ اِنسانی جسم کو خدا نے بنایا ہے۔‏ اِس کی کیا وجہ ہے؟‏

مسوڑھوں کی بیماری—‏ذرا بچ کر رہیں!‏

مسوڑھوں کی بیماری مُنہ کی سب سے عام بیماریوں میں سے ایک ہے۔‏ دیکھیں کہ اِس بیماری کی علامات کیا ہیں اور آپ ایک حد تک اِس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

نسلی تعصب

کیا سب نسلیں برابر ہیں؟‏ کیا نسلی تعصب کبھی ختم ہوگا؟‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

گوبر کے کیڑے کی راستہ تلاش کرنے کی صلاحیت

گوبر کا کیڑا راستہ کیسے تلاش کرتا ہے؟‏ اور سائنس‌دان اِس پر تحقیق کرکے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

مزید مضامین

ننھے موسیٰ دریا میں ملے

تصویر میں جو لوگ نظر آ رہے ہیں،‏ اُن کے نام بُوجھیں۔‏ مدد کے لیے خروج دو باب کو پڑھیں۔‏