مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

یہ کہاں کا واقعہ ہے؟‏

۱.‏ نقشے پر ظاہر کریں کہ تصویر میں دکھایا جانے والا واقعہ کہاں ہوا تھا۔‏

بحیرۂروم

گلیل کی جھیل

دریائےیردن

بحیرۂمُردار

◆ ان دو اشخاص کے نام لکھیں جو کشتی میں موجود نہیں ہیں۔‏

‏.................................................‏

‏.................................................‏

◆ ان میں سے ایک شخص کیوں ڈوب رہا ہے؟‏

‏................................................‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ واقعہ ہوا تھا۔‏

۱۰۷۷ قبلِ‌مسیح ۹۴۷ قبلِ‌مسیح ۶۴۷ قبلِ‌مسیح ۵۳۷ قبلِ‌مسیح ۵۳۹ قبلِ‌مسیح

۲ دانی‌ایل ۵:‏۵

۳ یرمیاہ ۱:‏۱-‏۳

۴ ۲-‏سموئیل ۲:‏۱-‏۴

مَیں کون ہوں؟‏

۵.‏ مَیں نے ۶۰۰ فلستیوں کو بیل کے پینے سے مار ڈالا۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۶.‏ مَیں نے شہد کھا کر اپنے باپ کی قسم توڑ دی۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۷ انسان کس وجہ سے مرتا ہے؟‏ (‏رومیوں ۶‏:‏____)‏

صفحہ ۹ خدا نے مستقبل کیلئے کونسے وعدے کئے ہیں؟‏ (‏مکاشفہ ۲۱‏:‏‏__‏‏__)‏

صفحہ ۱۹ ہمیں راہنمائی کہاں سے حاصل کرنی چاہئے اور اسکی کیا وجہ ہے؟‏ (‏۲-‏تیمتھیس ۳‏:‏‏__‏‏__)‏

صفحہ ۲۲ کئی لوگ خود کو زخمی کیوں کرتے ہیں؟‏ (‏واعظ ۷‏:‏‏__‏‏__)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ گلیل کی جھیل۔‏—‏یوحنا ۶:‏۱،‏ ۱۶‏۔‏

◆ یسوع اور پطرس۔‏—‏متی ۱۴:‏۲۶-‏۳۱‏۔‏

◆ یسوع کے برعکس پطرس نے شک کِیا۔‏—‏متی ۱۴:‏۳۱‏۔‏

۲.‏ ۵۳۹ قبلِ‌مسیح۔‏

۳.‏ ۶۴۷ قبلِ‌مسیح۔‏

۴.‏ ۱۰۷۷ قبلِ‌مسیح۔‏

۵.‏ شمجر۔‏—‏قضاۃ ۳:‏۳۱‏۔‏

۶.‏ یونتن۔‏—‏۱-‏سموئیل ۱۴:‏۲۷‏۔‏