مینارِنگہبانی 2016-10 | مشکل وقت میں تسلی پائیں

مشکل وقت میں ہم سب کو تسلی کی ضرورت ہوتی ہے۔‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا ہمیں کن کن طریقوں سے تسلی دیتا ہے۔‏

سرِورق کا موضوع

ہم سب کو تسلی کی ضرورت ہے

اگر آپ کی نوکری چلی گئی ہے،‏ آپ کی شادی ٹوٹ گئی ہے،‏ آپ کی صحت خراب ہے یا آپ کا کوئی عزیز فوت ہو گیا ہے تو آپ کو تسلی کہاں سے مل سکتی ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

خدا تسلی کیسے دیتا ہے؟‏

چار ایسے طریقوں پر غور کریں جن کے ذریعے خدا ہمیں تسلی دیتا ہے۔‏

سرِورق کا موضوع

خدا ہر طرح کی مشکل میں تسلی دے سکتا ہے

کچھ ایسے لوگوں کے بیانات پر غور کریں جنہیں مشکل وقت میں تسلی ملی۔‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

‏’‏جنگ تو یہوواہ کی ہے‘‏

داؤد،‏ جولیت کو ہرانے کے قابل کیسے ہوئے؟‏ ہم داؤد سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

یسوع مسیح کوڑھیوں کے ساتھ جس طرح پیش آئے،‏ اُس میں خاص بات کیا تھی؟‏ یہودیوں کے مذہبی رہنما کن وجوہات کی بِنا پر طلاق کی اِجازت دیتے تھے؟‏

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

آخرکار مَیں کامیاب ہو گیا!‏

دیکھیں کہ ایک آدمی فحش مواد دیکھنے کی عادت پر قابو پانے کے قابل کیسے ہوا اور اُسے وہ دلی سکون کیسے ملا جس کا پاک کلام میں ذکر کِیا گیا ہے۔‏

پاک کلام کی تعلیم

لوگ خدا کی بادشاہت کے بارے میں فرق فرق نظریات رکھتے ہیں۔‏ دیکھیں کہ اِس سلسلے میں پاک کلام میں کیا بتایا گیا ہے۔‏