مینارِنگہبانی نمبر  3 2016ء | اپنوں کی موت کا غم کیسے سہیں؟‏

کوئی بھی اِنسان موت کے حملے سے بچ نہیں سکتا۔‏ ہم اُس وقت کیا کر سکتے ہیں جب ہمارا کوئی پیارا فوت ہو جاتا ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

اپنوں کی موت کا غم بُھلا‌نا آسان نہیں

ہم اپنے کسی عزیز کی موت کے غم پر کیسے قابو پا سکتے ہیں؟‏ کیا ہم اپنے اُن عزیزوں سے دوبارہ مل سکیں گے جو موت کی نیند سو گئے ہیں؟‏

سرِورق کا موضوع

اپنوں کی موت پر ماتم کرنا غلط نہیں

کیا اپنے کسی عزیز کی موت پر بہت زیادہ ماتم کرنا اور غم میں مبتلا رہنا غلط ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

آپ اپنے غم پر قابو پا سکتے ہیں!‏

غم پر قابو پانے کے سلسلے میں پاک کلام میں بہت اچھے مشورے دیے گئے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

غم‌زدہ لوگوں کو تسلی کیسے دیں؟‏

قریبی دوست اور رشتےدار بھی سوگوار شخص کی ضروریات کو نظرانداز کر سکتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

مُردے زندہ ہو جائیں گے!‏

ہم پاک کلام میں درج اِس وعدے پر یقین کیوں رکھ سکتے ہیں کہ مُردے زندہ ہوں گے؟‏

کتابِ‌مُقدس کا قابلِ‌بھروسا اور آسان ترجمہ

اب اُردو زبان میں ترجمہ نئی دُنیا—‏متی سے مکاشفہ دستیاب ہے۔‏

تشدد سے پاک دُنیا محض ایک خواب نہیں

بہت سے لوگوں نے تشدد کرنا چھوڑ دیا ہے۔‏ لیکن اُنہیں اپنی زندگی میں اِتنی بڑی تبدیلی کرنے کی ترغیب کیسے ملی؟‏

پاک کلام کی تعلیم

کیا خدا کا نام لینا غلط ہے؟‏