مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2019ء

مطالعے کے مضامین برائے 8 اپریل–‏5 مئی 2019ء

یہوواہ کی وفاداری کرتے رہیں!‏

خدا کے وفادار رہنے کا کیا مطلب ہے؟‏ اور ہم ہمیشہ خدا کے وفادار رہنے کے اپنے عزم کو کیسے مضبوط کر سکتے ہیں؟‏

حلیم بنیں اور یہوواہ کو خوش کریں

موسیٰ اور یسوع مسیح نے حلم کی خوبی کو ظاہر کرنے کے سلسلے میں عمدہ مثال کیسے قائم کی؟‏ حلم کی خوبی کو ظاہر کرنے سے ہمیں کون سے فائدے ہوتے ہیں؟‏

دوسروں کے لیے قدر کیوں ظاہر کریں؟‏

دوسروں کے لیے قدر ظاہر کرنے کے حوالے سے ہم یہوواہ خدا،‏ یسوع مسیح اور اُس کوڑھی سے کیا سیکھ سکتے ہیں جس کا تعلق سامری قوم سے تھا؟‏

قدیم اِسرائیل میں محبت اور اِنصاف کی اہمیت

موسیٰ کی شریعت سے ہمیں یہوواہ کی محبت اور اُس کے اِنصاف کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏

آپ بیتی

مجھے اپنی روحانی میراث کی بدولت ڈھیروں خوشیاں ملیں

بھائی وُڈورتھ ملز کی آپ‌بیتی پڑھیں جو تقریباً 80 سال سے وفاداری سے یہوواہ کی خدمت کر رہے ہیں۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

یہودیوں کی عبادت‌گاہ کی تاریخ کیا ہے؟‏