مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری 2020ء

مطالعے کے مضامین برائے 2 مارچ–‏5 اپریل 2020ء

‏”‏جائیں،‏ .‏ .‏ .‏ لوگوں کو شاگرد بنائیں“‏

سن 2020ء کے دوران ہماری سالانہ آیت ہمیں یہ یاد دِلاتی رہے گی کہ ہم شاگرد بنانے کی اپنی صلاحیت کو نکھاریں۔‏

آپ دوسروں کے لیے ”‏بڑی تسلی“‏ کا باعث ہو سکتے ہیں

تین ایسی خوبیوں پر غور کریں جن کے ذریعے ہم دوسروں کو اچھی طرح سے تسلی دینے کے قابل ہو سکتے ہیں۔‏

آپ کا خدا یہوواہ آپ کی قدر کرتا ہے!‏

جب ہم کسی بیماری،‏ مالی مشکل یا بڑھاپے کی وجہ سے مایوس ہو جاتے ہیں تو ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ کوئی بھی چیز ہمیں اپنے آسمانی باپ کی محبت سے جُدا نہیں کر سکتی۔‏

‏”‏روح ہمارے دل کے ساتھ مل کر گواہی دیتی ہے“‏

ایک شخص کو کیسے پتہ چلتا ہے کہ اُسے پاک روح سے مسح کِیا گیا ہے؟‏ جب یہوواہ کسی مسیحی کو آسمان پر زندگی دینے کے لیے چُنتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟‏

ہم تمہارے ساتھ جائیں گے

ہمیں اُن مسیحیوں کو کیسا خیال کرنا چاہیے جو یادگاری تقریب پر روٹی اور مے میں سے کھاتے پیتے ہیں؟‏ کیا ہمیں اِس حوالے سے فکرمند ہونا چاہیے کہ یادگاری تقریب پر روٹی اور مے میں سے کھانے پینے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے؟‏