مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

15-‏21 مئی

یرمیاہ 39-‏43

15-‏21 مئی
  • گیت 49 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ ہر شخص کو اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یرم 39:‏4-‏7‏—‏صدقیاہ بادشاہ کو یہوواہ خدا کی نافرمانی کرنے کے نتائج بھگتنے پڑے۔‏ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 1228،‏ پ.‏ 4)‏

    • یرم 39:‏15-‏18‏—‏عبدملک نے یہوواہ خدا پر بھروسا کِیا اور خدا نے اُنہیں اِس کا اجر دیا۔‏ (‏م07 1/‏2 ص.‏ 20،‏ پ.‏ 7؛‏ ڈبلیو12 1/‏5 ص.‏ 31،‏ پ.‏ 5)‏

    • یرم 40:‏1-‏6‏—‏یہوواہ خدا نے اپنے وفادار بندے یرمیاہ کی حفاظت کی۔‏ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 482)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یرم 42:‏1-‏3؛‏ 43:‏2،‏ 4‏—‏ہم یوحنان کی غلطی سے کون سے سبق سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏م03 1/‏5 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 10‏)‏

    • یرم 43:‏5-‏7‏—‏اِن آیتوں میں جن واقعات کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ اُن کی کیا اہمیت ہے؟‏ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 463،‏ پ.‏ 4)‏

    • آپ نے یرمیاہ 39-‏43 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 40:‏11–‏41:‏3

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 46:‏10‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مکا 12:‏7-‏9،‏ 12‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 153،‏ پ.‏ 19،‏ 20‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کو اِجلاسوں میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی