مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

19-‏25 فروری

متی 16،‏ 17

19-‏25 فروری
  • گیت 22 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آپ کس کی سوچ رکھتے ہیں؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • متی 16:‏18‏—‏وہ چٹان کون تھی جس پر یسوع مسیح نے مسیحی کلیسیا کی بنیاد رکھی؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 16:‏18 پر اِضافی معلومات میں ”‏آپ پطرس ہیں اور .‏ .‏ .‏ اِس چٹان پر،‏“‏ ”‏کلیسیا“‏‏)‏

    • متی 16:‏19‏—‏”‏آسمان کی بادشاہت کی چابیاں“‏ کیا تھیں جو یسوع مسیح نے پطرس کو دیں؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 16:‏19 پر اِضافی معلومات میں ”‏آسمان کی بادشاہت کی چابیاں“‏‏)‏

    • آپ نے متی 16 اور 17 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 16:‏1-‏20

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات پر ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی