جنوبی کوریا میں ایک عورت کو غیرمنظم گواہی دی جا رہی ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ ستمبر 2018ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِنسانوں کے بارے میں خدا کے احساسات کے متعلق بات‌چیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یسوع مسیح کا پہلا معجزہ

یسوع مسیح کے پہلے معجزے سے ہمیں اُن کی شخصیت کے بارے میں کافی کچھ پتہ چلتا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یسوع مسیح نے ایک سامری عورت کو گواہی دی

یسوع مسیح نے غیرمنظم گواہی دینے کے لیے اُس عورت کے روزمرہ معمول سے مثال دی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بات‌چیت شروع کریں تاکہ گواہی دے سکیں

ہم اجنبیوں سے بات‌چیت شروع کرنے کے سلسلے میں اپنی مہارتوں کو کیسے نکھار سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

صحیح نیت سے یسوع مسیح کی پیروی کریں

کچھ شاگردوں نے یسوع مسیح سے مُنہ موڑ لیا اور اُن کی پیروی کرنا چھوڑ دی کیونکہ وہ خودغرضی کی بِنا پر اُن کی پیروی کر رہے تھے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کچھ ضائع نہیں ہوا

یسوع مسیح کی طرح ہم بھی یہوواہ خدا کی فراہمیوں کو ضائع نہ کرنے سے اِن کے لیے قدر ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یسوع مسیح نے اپنے باپ کی بڑائی کی

یسوع مسیح کے نزدیک سب سے اہم یہ تھا کہ وہ اُس ذمےداری کو پورا کریں جو یہوواہ نے اُنہیں سونپی تھی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یسوع مسیح کی طرح خاکسار بنیں

جب ہمیں کلیسیا میں کوئی اعزاز یا ذمےداری دی جاتی ہے تو ہم یسوع کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏