مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقی‌ایل

حِزقی‌ایل نبی نے خوشی سے خدا کا پیغام سنایا

حِزقی‌ایل نبی نے خوشی سے خدا کا پیغام سنایا

یہوواہ خدا نے رُویا میں حِزقی‌ایل نبی کو ایک طومار دیا اور اِسے کھانے کو کہا۔‏ اِس رُویا کا کیا مطلب تھا؟‏

2:‏9–‏3:‏2

  • یہوواہ خدا چاہتا تھا کہ حِزقی‌ایل نبی اُس کے پیغام کو اچھی طرح سمجھیں۔‏ طومار میں لکھی باتوں پر سوچ بچار کرنے سے حِزقی‌ایل نبی کے دل پر اِتنا گہرا اثر ہوا کہ اُنہیں یہ پیغام دوسروں کو سنانے کی ترغیب ملی۔‏

3:‏3

  • حِزقی‌ایل نبی کو طومار اِس لیے میٹھا لگا کیونکہ وہ اِس بات سے خوش تھے کہ یہوواہ خدا نے اُنہیں ایک ذمےداری سونپی ہے۔‏

دُعا کر کے بائبل پڑھنے اور سوچ بچار کرنے سے مجھ پر کیا اثر ہوگا؟‏

 

مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ مَیں خوشی سے مُنادی کا کام کر سکوں؟‏