مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

10-‏16 جولائی

حِزقی‌ایل 15-‏17

10-‏16 جولائی
  • گیت 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ بات کے پکے ہیں؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • حِز 17:‏1-‏4‏—‏بابل نے یہویاکین بادشاہ کی جگہ صدقیاہ کو بادشاہ بنا دیا۔‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 8،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • حِز 17:‏7،‏ 15‏—‏صدقیاہ نے بابل کے بادشاہ کا وفادار رہنے کی قسم توڑ دی اور مصر سے مدد مانگی۔‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 8،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • حِز 17:‏18،‏ 19‏—‏یہوواہ خدا صدقیاہ سے یہ توقع کرتا تھا کہ وہ اپنی بات کے پکے رہیں۔‏ (‏م12 1/‏10 ص.‏ 31،‏ پ.‏ 11؛‏ ڈبلیو88 15/‏9 ص.‏ 17،‏ پ.‏ 8)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • حِز 16:‏60‏—‏”‏ہمیشہ کا عہد“‏ کیا ہے اور اِس میں کون شامل ہیں؟‏ (‏م14 15/‏10 ص.‏ 12،‏ بکس؛‏ م08 1/‏10 ص.‏ 23،‏ پ.‏ 5‏)‏

    • حِز 17:‏22،‏ 23‏—‏وہ ”‏کونپل“‏ کون ہے جسے یہوواہ خدا لگائے گا؟‏ (‏ڈبلیو88 15/‏9 ص.‏ 17،‏ پ.‏ 9)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 15-‏17 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 16:‏28-‏42

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی