2025ء-2026ء حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
’سنیں کہ روح کلیسیاؤں سے کیا کہہ رہی ہے‘
برانچ کے نمائندے کے ساتھ ہونے والے حلقے کے اِجتماع کا پروگرام۔
دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔
پروگرام کے دوران اِن سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔

