2023ء کا علاقائی اِجتماع: صبر سے کام لیں
جمعہ
جمعے کے دن کا پروگرام 1-کُرنتھیوں 13:4 سے لیا گیا ہے—”محبت صبر کرتی ہے۔“
ہفتہ
ہفتے کے دن کا پروگرام 1-تھسلُنیکیوں 5:14 سے لیا گیا ہے—”سب کے ساتھ تحمل [یعنی صبر] سے پیش آئیں۔“
اِتوار
اِتوار کے دن کا پروگرام یسعیاہ 30:18 سے لیا گیا ہے—”[یہوواہ] تُم پر مہربانی کرنے کے لئے صبر سے اِنتظار کرے گا۔“
حاضرین کے لیے معلومات
علاقائی اِجتماع کے حاضرین کے لیے معلومات
شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں
ہمارے بارے میں
2025ء کے علاقائی اِجتماع پر آئیں—”پاک عبادت“
ہم آپ کو دل سے یہوواہ کے گواہوں کے تین دن کے علاقائی اِجتماع پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔
اِجتماعات
ہم آپ کو دل سے دعوت دیتے ہیں: یہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اِجتماع 2023ء—صبر سے کام لیں
ہم آپ کو دل سے یہوواہ کے گواہوں کے اِس سال کے تین دن کے علاقائی اِجتماع پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔
اِجتماعات
ڈرامے کا ٹریلر: ’اپنی راہ یہوواہ پر چھوڑ دیں‘
دیکھیں کہ جب ہمیں نئی مشکلوں کا سامنا ہوتا ہے تو ہمارا یہ عزم اَور مضبوط کیسے ہو جاتا ہے کہ ہم یہوواہ پر بھروسا کرتے رہیں گے۔

