مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست ‏2025ء

اِس شمارے میں 13 اکتوبر–‏9 نومبر 2025ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 32

یہوواہ ثابت‌قدم رہنے میں ہماری مدد کیسے کرتا ہے؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 13-‏19 اکتوبر 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 33

یہوواہ کی محبت کو قبول کریں

اِس مضمون کا مطالعہ 20-‏26 اکتوبر 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 34

یہوواہ کی طرف سے ملنے والی معافی کو قبول کریں

اِس مضمون کا مطالعہ 27 اکتوبر–‏2 نومبر 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 35

ہم غلط خواہشوں کے خلاف جنگ کیسے جیت سکتے ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 3-‏9 نومبر 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

آپ‌بیتی

مَیں شرمیلی ہونے کے باوجود مشنری بنی

دیکھیں کہ بہن مریانے نے شرمیلی ہونے کے باوجود لوگوں سے محبت کرنا کیسے سیکھا اور وہ کیسے ایک مشنری بن پائیں۔‏

قارئین کے سوال

خوش‌خبری کی مُنادی کرنے کا کام کب ختم ہوگا؟‏

مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ میں دی گئی ایک خصوصیت سے پورا فائدہ حاصل کریں

کچھ ایسے طریقوں پر غور کریں جن کی مدد سے آپ بائبل کی ایک آیت کے ساتھ دی گئی دوسری آیتوں کے حوالوں سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔‏