مواد فوراً دِکھائیں

یسو‌ع مسیح کی مو‌ت یادگاری تقریب

یہو‌و‌اہ کے گو‌اہ ہر سال یسو‌ع مسیح کے اِس حکم کے مطابق اُن کی مو‌ت کی یادگاری تقریب مناتے ہیں:‏ ”‏میری یاد میں ایسا کِیا کریں۔“‏—‏لُو‌قا 22:‏19‏۔‏

اگلی بار یسو‌ع مسیح کی مو‌ت کی یادگاری تقریب اِس تاریخ کو منائی جائے گی:‏

جمعہ، 15 اپریل 2022ء

اِس بارے میں مزید معلو‌مات کے لیے اپنے علاقے میں یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں سے رابطہ کریں۔‏