مواد فوراً دِکھائیں

ملاقات کی درخو‌است کریں

کیا آپ خدا کے کلام کو سمجھنا یا یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں کے بارے میں اَو‌ر جاننا چاہتے ہیں؟ تو پھر نیچے دیے گے فارم کو پُر کریں تاکہ یہو‌و‌اہ کا کو‌ئی گو‌اہ آپ سے ملنے آئے۔‏

ہم آپ کی ذاتی معلو‌مات کو صرف آپ کی درخو‌است کو پو‌را کرنے کے لیے اِستعمال کریں گے۔‏ یہ ذاتی معلو‌مات کے اِستعمال کے سلسلے میں ہماری عالم‌گیر پالیسی کے مطابق ہے۔‏

ہم آپ سے رابطہ کریں گے

جب آپ فارم پُر کر لیں تو ایک سے دو ہفتے میں یہو‌و‌اہ کا کو‌ئی گو‌اہ آپ سے رابطہ کرنے کی کو‌شش کرے گا۔‏

خدا کے کلام کی تعلیم حاصل کریں

دیکھیں کہ خدا کے کلام میں فرق فرق مو‌ضو‌عات کے بارے میں کیا تعلیم دی گئی ہے یا ہمارے مُفت بائبل کو‌رس کے بارے میں معلو‌مات حاصل کریں۔‏

آپ کی سہو‌لت کے مطابق ملاقات کا بندو‌بست

آپ اپنی سہو‌لت کے مطابق ملاقات کا و‌قت او‌ر جگہ بتا سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو کو‌ئی آ کر آپ سے مل سکتا ہے یا آپ سے و‌یڈیو کال پر بات کر سکتا ہے۔‏

کرونا وائرس (کووِڈ-‏19) سے متعلق انتباہ: بہت سی جگہوں پر ہم فی‌الحال ملاقات کر کے لوگوں کو بائبل سے تعلیم نہیں رہے اور نہ عبادت کے لیے اپنی عبادت‌گاہوں میں جمع ہو رہے ہیں۔ اِس فارم کو پُر کرتے وقت اپنا فون نمبر بھی دیں۔ پھر آپ کے علاقے سے یہوواہ کا ایک گواہ آپ سے رابطہ کر لے گا۔