مواد فوراً دِکھائیں

صبر سے کام لیں

یہوواہ کے گو‌اہوں کا علاقائی اِجتماع 2023ء

ہم آپ کو دل سے یہوواہ کے گو‌اہوں کے تین دن کے علاقائی اِجتماع پر آنے کی دعوت دیتے ہیں۔‏

داخلہ مُفت ہے • کوئی چندہ نہیں لیا جائے گا

پروگرام کے کچھ حصے

جمعہ:‏ صبر سے کام لینے سے آپ اپنے منصوبوں کو کیسے پورا کر سکتے ہیں؟‏

ہفتہ:‏ صبر سے کام لینے سے آپ اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ تعلقات بہتر کیسے کر سکتے ہیں؟‏

اِتوار:‏ جب آپ خدا سے مدد مانگتے ہیں تو آپ کس بات کی توقع کر سکتے ہیں؟ اِس سوال کا جواب پاک کلام پر مبنی اِس تقریر میں دیا جائے گا:‏ ”‏کیا خدا آپ کی دُعا کا جواب دے گا؟“‏

پروگرام کے سب حصوں کی فہرست اور نیچے دی گئی ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے ویب‌سائٹ jw.org پر جائیں۔‏

ہمارے علاقائی اِجتماعوں پر کیا ہوتا ہے؟‏

جانیں کہ جب آپ یہوواہ کے گو‌اہوں کے کسی علاقائی اِجتماع پر جائیں گے تو وہاں کیا کچھ ہوگا۔‏

یہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اِجتماع 2023ء:‏ صبر سے کام لیں

اِس سال کے علاقائی اِجتماع کا موضوع اِتنا اہم کیوں ہے؟‏

ڈرامے کا ٹریلر:‏ ‏’‏اپنی راہ یہوواہ پر چھوڑ دیں‘‏

امانی اور اُن کے گھر والوں کو اپنی جان بچانے کے لیے بھاگنا ہوگا۔ کیا وہ معاملے کو اپنے ہاتھ میں لیں گے یا کیا وہ صبر سے یہوواہ پر آس لگائیں گے؟‏