• بوٹسوانا میں دریائےاوکاوانگو پر ایک مچھیرے سے کتابِ مُقدس کے بارے میں بات چیت کی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—بوٹسوانا

  • آبادی: 861،‏41،‏23
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 316،‏2
  • کلیسیائیں: 45
  • تناسب: ہر 011،‏1 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے