نوجوان بچوں کی پرورش
باتچیت
آپ اپنے نوجوان بچے سے کیسے بات کر سکتے ہیں؟
کیا آپ اِس بات سے پریشان ہیں کہ آپ کا نوجوان بچہ آپ سے کُھل کر بات نہیں کرتا؟ اِس مسئلے کے پیچھے کونسی وجوہات ہیں؟
اپنے نوجوان بچے سے بحث کئے بغیر بات کریں
آپ اپنے نوجوان بچے سے بحث کئے بغیر کیسے بات کر سکتے ہیں؟ آپ کا نوجوان بچہ اپنی ایک الگ پہچان بنا رہا ہے اور ضروری ہے کہ وہ اپنے نظریات کا کُھل کر اِظہار کرے۔ آپ اِس سلسلے میں اُس کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
تربیت اور اِصلاح
اپنے بچے کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اُس کی مدد کریں
یہ پہچاننے کی کوشش کریں کہ بچے کے اِمتحان میں بُرے نمبر کیوں آتے ہیں اور اُس پر پڑھائی کی اہمیت کو واضح کریں۔
بچوں کو اِنٹرنیٹ پر احتیاط برتنا کیسے سکھائیں؟
آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے بچے آپ کی غیرموجودگی میں بھی صحیح فیصلہ کریں؟