گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں | شادیشُدہ زندگی
خوشیوں بھری شادیشُدہ زندگی کے لیے: ایک دوسرے کے لیے عزت ظاہر کریں
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادیشُدہ زندگی ایسی ہو جس میں آپ ایک دوسرے سے محبت اور ایک دوسرے کی عزت کرتے ہوں؟ اِس ویڈیو میں بائبل سے بتائے گئے فائدہمند مشوروں کے ذریعے آپ اور آپ کا جیون ساتھی ایک دوسرے کے لیے عزت دِکھا پائیں گے۔

