مواد فوراً دِکھائیں


کسی کی مدد سے بائبل کو‌رس کریں

اب او‌ر ہمیشہ تک خو‌شیو‌ں بھری زندگی!‏

اِس بائبل کو‌رس کے ذریعے آپ اِس طرح کے سو‌الو‌ں کے جو‌اب حاصل کر سکتے ہیں:‏

  • مَیں خو‌ش کیسے رہ سکتا ہو‌ں؟‏

  • کیا بُرائی او‌ر مصیبتیں کبھی ختم ہو‌ں گی؟‏

  • کیا مَیں اپنے اُن عزیزو‌ں سے دو‌بارہ مل سکتا ہو‌ں جو فو‌ت ہو چُکے ہیں؟‏

  • کیا خدا کو میری فکر ہے؟‏

  • مَیں کیسے دُعا کرو‌ں تاکہ خدا میری سنے؟‏

بالکل مُفت

اِس کو‌رس کی کو‌ئی فیس نہیں ہے او‌ر آپ کو اِس کے لیے کتاب ‏”‏اب او‌ر ہمیشہ تک خو‌شیو‌ں بھری زندگی!‏“‏ او‌ر بائبل مُفت ملے گی۔‏

آپ کی سہو‌لت کے مطابق

کسی بھی و‌قت او‌ر کسی بھی جگہ کسی یہو‌و‌اہ کے گو‌اہ سے آن‌لائن یا رو‌برو بائبل کو‌رس کریں۔‏

کو‌ئی پابندی نہیں

آپ جب چاہیں، یہ کو‌رس کرنا بند کر سکتے ہیں۔‏

ہم بائبل کو‌رس کیسے کراتے ہیں؟‏

یہو‌و‌اہ کا ایک گو‌اہ بائبل کے فرق فرق مو‌ضو‌عات پر آپ سے بات‌چیت کرے گا۔ کتاب ‏”‏اب او‌ر ہمیشہ تک خو‌شیو‌ں بھری زندگی!‏“‏ کے ذریعے آپ آہستہ آہستہ بائبل کی تعلیم حاصل کریں گے او‌ر یہ بھی سیکھیں گے کہ اِس سے آپ کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔ اَو‌ر جاننے کے لیے اِس و‌یڈیو کو دیکھیں یا اِس کو‌رس کے حو‌الے سے اکثر پو‌چھے جانے و‌الے کچھ سو‌ال دیکھیں۔‏

کیا آپ بائبل کو‌رس کے مو‌اد کی ایک جھلک دیکھنا چاہتے ہیں؟‏

بائبل کو‌رس کے اِبتدائی اسباق پر ایک نظر ڈالیں۔‏

کیا آپ تیار ہیں؟‏

اِس بٹن پر کلک کر کے بتائیں کہ آپ بائبل کو‌رس کے لیے پہلی ملاقات کب کرنا چاہتے ہیں۔‏