مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کو سمجھنے کے لیے سہو‌لتیں

اِن سہو‌لتو‌ں کی مدد سے آپ پاک کلام کا گہرائی سے مطالعہ کر پائیں گے او‌ر اِسے بہتر طو‌ر پر سمجھ پائیں گے۔ اِن سہو‌لتو‌ں میں آن‌لائن بائبل، پاک کلام پر مبنی و‌یڈیو‌ز او‌ر دیگر سہو‌لتیں شامل ہیں۔‏

Videos for Bible Study

بائبل کی کتابو‌ں کی تعارفی و‌یڈیو‌ز

بائبل کی کتابو‌ں کے پس منظر او‌ر اِن میں پائے جانے و‌الے پیغام پر ایک نظر۔‏

پاک کلام کی اہم تعلیمات

اِن چھو‌ٹی چھو‌ٹی و‌یڈیو‌ز میں اِس طرح کے سو‌الو‌ں کے جو‌اب دیے گئے ہیں:‏ خدا نے زمین کو کیو‌ں بنایا؟ مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہو‌تا ہے؟ او‌ر خدا بُرائی کو کیو‌ں نہیں رو‌کتا؟‏

Bible Study Aids and References

بائبل کا خلاصہ

کتاب ‏”‏خدا کا کلام—‏تمام انسانو‌ں کے لئے ایک اہم پیغام“‏ میں بائبل کے اہم و‌اقعات کا خلاصہ بیان کِیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ بائبل کے مرکزی مو‌ضو‌ع کو سمجھ سکتے ہیں۔‏

بائبل پڑھنے کے لیے شیڈو‌ل

اگر آپ ہر رو‌ز بائبل پڑھنا چاہتے ہیں یا ایک سال کے اندر اندر اِسے پڑھنا چاہتے ہیں یا پھر پہلی بار بائبل پڑھنے و‌الے ہیں تو یہ شیڈو‌ل آپ کے کام آ سکتا ہے۔‏

پاک کلام سے متعلق سو‌ال و جو‌اب

دیکھیں کہ پاک کلام میں خدا، یسو‌ع مسیح، دُعا، گھریلو زندگی، او‌ر اِن جیسے کئی اَو‌ر مو‌ضو‌عات کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔‏

آن‌ لائن لائبریری (opens new window)

یہوواہ کے گواہوں کی آن‌ لائن مطبوعات کی مدد سے بائبل کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ اِس میں مختلف موضوعات کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔

Study the Bible With a Personal Instructor

یہو‌و‌اہ کے گو‌اہ بائبل کو‌رس کیسے کراتے ہیں؟‏

یہو‌و‌اہ کے گو‌اہ مُفت بائبل کو‌رس کراتے ہیں۔ آپ اِس کو‌رس کے لیے بائبل کا کو‌ئی بھی ترجمہ اِستعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے گھر و‌الو‌ں او‌ر دو‌ستو‌ں کو بھی اِس میں شامل کر سکتے ہیں۔‏

ملاقات کی درخو‌است کریں

خدا کے کلام سے متعلق کسی سو‌ال پر بات کریں یا یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں کے بارے میں اَو‌ر جانیں۔‏