مواد فوراً دِکھائیں

ویڈیوز

پاک کلام پر مبنی ویڈیوز—‏اہم تعلیمات

اِن ویڈیوز میں پاک کلام سے اہم سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں اور اِن کا تعلق کتاب ‏”‏خدا کی طرف سے خوشخبری‏“‏ سے ہے۔‏

خدا کی طرف سے خوشخبری

دیکھیں کہ خدا اِنسانوں کو کون سی خوشخبری دیتا ہے اور ہمیں اِس پر دھیان کیوں دینا چاہیے۔‏

کیا خدا کا کوئی نام ہے؟‏

خدا کے بہت سے القاب ہیں جیسے کہ قادرِمطلق،‏ خالق اور خداوند۔‏ لیکن اُس کا نام کیا ہے؟‏

بائبل کس کی طرف سے ہے؟‏

اگر بائبل میں درج باتوں کو اِنسانوں نے لکھا ہے تو اِسے ”‏خدا کا کلام“‏ کیوں کہا جاتا ہے؟‏ بائبل میں درج پیغام کس کی طرف سے ہے؟‏

ہم کیسے جانتے ہیں کہ بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟‏

اگر بائبل خدا کی طرف سے ہے تو اِسے دوسری تمام کتابوں سے فرق ہونا چاہیے۔‏

خدا نے زمین کو کیوں بنایا؟‏

ہماری زمین بہت خوب‌صورت ہے۔‏ خدا نے سورج سے اِس کا فاصلہ،‏ اِس کے گردش کرنے کی رفتار اور اِس کا جھکاؤ بالکل مناسب رکھا ہے۔‏ مگر خدا نے زمین کو بنانے کے لیے اِتنی محنت کیوں کی؟‏

مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟‏

پاک کلام میں وعدہ کِیا گیا ہے کہ ایک وقت آئے گا جب لعزر کی طرح بہت سے لوگوں کو زندہ کِیا جائے گا۔‏

یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

پاک کلام کے مطابق یسوع مسیح کی قربانی بہت اہم تھی۔‏ لیکن یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

جب یسوع مسیح زمین پر تھے تو اُنہوں نے لوگوں کو خدا کی بادشاہت کے بارے میں تعلیم دی۔‏ دیکھیں کہ یہ بادشاہت کیا ہے

خدا بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟‏

بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ دُنیا میں اِتنی نفرت،‏ بُرائی اور دُکھ تکلیف کیوں ہے۔‏ پاک کلام میں اِس سوال کا تسلی بخش جواب دیا گیا ہے۔‏

کیا خدا ہر طرح کی عبادت قبول کرتا ہے؟‏

بہت سے لوگ یہ مانتے ہیں کہ اِس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اُن کا تعلق کس مذہب سے ہے۔‏

کیا خدا سب لوگوں کی دُعاؤں کو سنتا ہے؟‏

اگر ایک شخص صرف اپنے فائدے کے لیے دُعا کرتا ہے یا اگر ایک شخص اپنی بیوی سے بُرا سلوک کرتا ہے اور پھر اگلے دن خدا سے دُعا کرتا ہے تو کیا اُس کی دُعا سنے گا؟‏