وائٹ بورڈ پر سبق
ایماندار ہونا کیوں ضروری ہے؟
جب آپ جھوٹ بولنا شروع کر دیتے ہیں تو اِس بُری عادت کو چھوڑنا بڑا ہی مشکل ہو جاتا ہے۔ اِس ویڈیو سے ہم بےایمانی کرنے یا جھوٹ بولنے کے نقصان اور ایماندار ہونے اور سچ بولنے کے فائدوں کے بارے میں سیکھیں گے۔

